تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھار" کے متعقلہ نتائج

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دُدھار

دُودھ پر آئی ہوئی یا دوُدھ دینے والی گائے یا بھینس وغیرہ، زیادہ دودھ دینے والا جانور

دھار کَرْنا

بہانا.

دھار دینا

(گنوار) دودھ دینا ، مفید کام کرنا

دھار رَکْھنا

باڑھ رکھنا ، تیز کرنا ،سان رکھانا ، استعارۃً کاٹ پیدا کرنا.

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دھار پَٹّی

ایک معیّن رقم جو حدودِ، کمشنری میں بعض جاگیروں پر بِلا کسی تعیّن نرخ کے مقرر ہوتی ہے.

دھار مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دھار چھوڑْنا

دھار باندھ کے پانی ڈالنا

دھار لَگانا

پیشاب کرنا ،مُوتنا

دھار نِکالْنا

دودھ دوہنا، دودھ نکالنا

دھار دَھرْنا

تیز کرنا ، باڑھ نکالنا ؛ بُھوسا اُڑا کر صاف رکنا ، چھاننا

دھار باندھنا

افسوں ، منتر یا کسی تدبیری سے خون بہنا بند کر دینا.

دھار چُھوٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

دھاروں دھار

(rain) in torrents

دھار سے متعلق محاورے

دھار

اصل: سنسکرت

'دھار' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone