تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھار رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دھار رَکْھنا

باڑھ رکھنا ، تیز کرنا ،سان رکھانا ، استعارۃً کاٹ پیدا کرنا.

دَھر رَکْھنا

پکڑ رکھنا، چُھپا رکھنا، روک لینا

دھار پَر رَکْھنا

(تلوار سے) ضرب لگانا، مار ڈالنا

دِھیر رَکْھنا

رک : دھیر پکڑنا .

دھار رَکھانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

دار پَر رَکْھنا

دار پر چڑھانا، پھان٘سی دینا، سُولی چڑھانا، پھان٘سی کی سزا دینا

دُور رَکْھنا

بَچا رکھنا، الگ رکھنا.

دھار رَکْھوانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

داہ رَکْھنا

دشمنی رکھنا، رشک کرنا، حسد کرنا

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

رُکْنی دَور

(فنِ تحریر) تحریر کو رُوشناس کرانے کا زمانہ ، ارکانِ تہجّی کی منزل.

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

کسی طرح بھی مثال نہ رکھنا، لاثانی ہونا، لاجواب ہونا.

آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے

ہر طرح سے مشکل ہے، کسی بھی صورت میں چین نہیں

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھنا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھار رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دھار رَکْھنا

dhaar rakhnaa•धार रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھار رَکْھنا کے اردو معانی

  • باڑھ رکھنا ، تیز کرنا ،سان رکھانا ، استعارۃً کاٹ پیدا کرنا.

Urdu meaning of dhaar rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baa.Dh rakhnaa, tez karnaa, saan rukhaanaa, ustaa ran kaaT paida karnaa

धार रखना के हिंदी अर्थ

  • बाढ़ रखना, तेज़ करना,सान रुखाना, उस्ता रन काट पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھار رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھار رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone