تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجانا" کے متعقلہ نتائج

بَجانا

باجے سے سُر پیدا کرنا، کسی باجے کی آواز نکالنا، نواختن

بِجانا

= अनजान

بُجانا

رک : بجھانا.

بَجانا بَجْنا

شہرت ہونا.

بَجانا پہ چوب پَڑْنا

اعلان ہونا، نقارہ بجنا

سائی بَجانا

(بازاری) طوائف کا سائی لینے کے بعد مقررہ وقت پر گانے بجانے کے لیے پہن٘چْنا.

سایا بَجانا

شادیانے بجانا ، باجے بجانا.

نَے بَجانا

بانسری بجانا ، مُرلی بجانا ۔

اُتَّم گانا، مَدَّھم بَجانا

ہر کام میں اعتدال ملحوظ رکھنا چاہیے، اعتدال کا راستہ سب سے عمدہ اور خوبصورت راستہ ہے

بَغَل بَجانا

بغلیں بجانا جو زیادہ مستعمل ہے

کُنْڈی بَجانا

دروازے کی زنجیر سے آواز پیدا کرنا، کنڈی کھٹکھٹانا.

شادْمانی کے نَقَارے بَجانا

بہت زیادہ خوشی منانا ، بے حد مسرور ہونا ، خوشیاں منانا .

بِگُل بَجانا

اعلان کرنا، ببانگ دہل کہنا

بھینس کے آگے بین بَجانا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

کام بَجانا

فرض منصبی بجا لانا ؛ کام انجام تک پہنچانا ، اپنے سپرد کام کو حسن و خوبی سے انجام دینا .

بَجانا سے متعلق محاورے

بَجانا

اصل: سنسکرت،فارسی، ہندی

'بَجانا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone