تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات" کے متعقلہ نتائج

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بَہت ہے

کافی ہے، ضرورت سے زیادہ ہے

بات میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بَہُت سوں

بہت سارے، بہت لوگ، اژدہام، مجمع

بَہُت سی

بہت سا (رک) کی تانیث

بَہُت سا

بہت زیادہ ، کثرت سے

بات رَہْنا

بھرم یا عزت قایم رہ جانا

بَہُت کَر

بہت ذیادہ ، اکثر ، بار بار ؛ بڑھا کر

بَہُت ہُوا

زیادہ سے زیادہ یہ انجام ہوگا، کچھ ہوا تو بہت سے بہت ایسا ہوگا

بات کَہْنا

گفتگو کرنا، منہ سے بولنا

بات کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بَہُت کَہی

خوب کہا، یہ اچھی کہی، ایسا کیوں کر ممکن ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone