تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکر" کے متعقلہ نتائج

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شَکَّر

شَقِر

سر سے پاؤں تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بہ سیاہی ہو)

شَکَر خا

شکر کھانے والا، شکر چبانے والا

شُکْر ہے

خُدا کا شکر ہے ، شُکرِ خدا.

شُکْر کَرنا

thank, express gratitude, acknowledge favour

شُکْر ہونا

شکر کرنا کا لازم

شُکْرِ خُدا

خدا کا شکر ہے، خدا کی مہربانی ہے، خدا ستائش کے لائق ہے

شَکَر خورے کی شَکَّر، مُوذی کو ٹُکُر

نیک آدمی کو نیکی کا اچھا پھل اور برے کو برائی کی سزا ملتی ہے

شُکْر کَر کے

بغیر حیل و حجت کے، صبر کر کے

شُکر اَللہ

اللہ کا احسان ہے ، خدا کا شکر ہے .

شُکْر گُزاری

احسان مندی، شکریہ کہنا، ممنونیت

شکر سخن

sweet speaking, eloquent

شکر باری

thank God

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone