تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُکْرِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

شُکْرِ خُدا

خدا کا شکر ہے، خدا کی مہربانی ہے، خدا ستائش کے لائق ہے

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر دیتا ہے

اللہ پاک ہر شخص کو اس کے حوصلے کے موافق دیتا ہے.

خُدا کا شُکْر

آتی رہے پیہم ترے خم سے مرے ساقی وہ مے لبِ تر پر جو بنے شکر خدا کا

خُدا کا شُکْر کَرْنا

اللہ کا احسان ماننا .

خُدا شَکَر خورے کو شَکَر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور خرچ کے موافق دیتا ہے، جسے جس چیز کی خواہش ہو اس کو مل جاتی ہے

شَکَر خورے کو خُدا شَکَر ہی دیتا ہے

شکر خورے کو خدا شکر ہی دیتا ہے

خدا شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے

شَکَر خا

شکر کھانے والا، شکر چبانے والا

شَھْرِ خُدا

The ninth month of Islamic calendar, Ramadan.

شیرِ خُدا

حضرت علی کا لقب، اسد اللہ

شَکَر خَنْدَہ

مسکراہٹ، تبسّم (جو میٹھا، ہلکا اور پُرکشش ہو)

شِکار کو گَئے خود شِکار ہو گَئے

دوسرے کا نقصان کرنے کی خواہش کی تھی اپنا ہی نقصان ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْرِ خُدا کے معانیدیکھیے

شُکْرِ خُدا

shukr-e-KHudaa•शुक्र-ए-ख़ुदा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

شُکْرِ خُدا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، فجائیہ

  • خدا کا شکر ہے، خدا کی مہربانی ہے، خدا ستائش کے لائق ہے

شعر

Urdu meaning of shukr-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ka shukr hai, Khudaa kii mehrbaanii hai, Khudaa sataa.ish ke laayaq hai

English meaning of shukr-e-KHudaa

Persian, Arabic - Adjective, Interjection

  • thank God! God be praised!

शुक्र-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • ईश्वर की कृपा है, राम राम, शुक्र है, ईश्वर प्रशंसा का पात्र है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُکْرِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُکْرِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone