تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید" کے متعقلہ نتائج

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

سَفید ہونا

turn pale due to embarrassment or fright

سَفید سَر

جس کے بال سفید ہو گئے ہوں، کنایۃً: عمر رسیدہ، بوڑھا، ضعیف

سَفید رُو

روشن چہرے والا، جس کا عمل داغ دھبےّ سے پاک ہو

سَفید ہاتھی

برما میں پایا جانے والا سفید رنگ کا ہاتھی جو وہاں بہت مبارک مانا جاتا ہے اور جسے کوئی بھی نہیں لیا جاتا ہے

سَفید ہو جانا

بڑھاپا آجانا ، بالوں کا سفید ہونا ۔

سَفید پَری

(کنایۃّ) کوکین ، بے حس کر دینے والی دوا ۔

سَفید داغ

وہ سفید دھبّا جو بدنِ انسان پر خُون کی خرابی سے پڑجاتا ہے۔

سَفید جُھوٹ

نِرا جُھوٹ، بالکل جھوٹ، یکسر جُھوٹ، قطعاً جُھوٹ، کھلا جھوٹ

سَفید موتِیا

(طِب) آنکھ میں بُھلا ہونے کی بیماری جس میں تِل پر سفیدی پُھول آتی ہے ۔

سَفید خَلِیَہ

white blood cell, leucocyte

سَفید چَشْم

फा. वि.निर्लज्ज, बेहया।।

سَفید بال

بالوں کا عمر کے سبب سفید ہوجانا، کنایۃً: ضعیف العمری، بڑھاپا

سَفید عَلَم

رک : سفید جھنڈا ۔

سَفید دار

The name of wood, the white poplar.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone