تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْز" کے متعقلہ نتائج

سَبْز

ہرا، ہرا رنگ، اخضر

سَبْز کائی

گہرا سبز رنگ جو کائی کے مانند ہو ، گہرے ہرے رن٘گ کا ، مون٘گیا .

سَبْز مایَہ

(نباتیات) سبز مادّہ ؛ ایک غذا ساز مادّہ (Cholorplasts).

سَبْز پا

نامبارک، منحوس، سبز قدم، سبز پے، سبز پیرا (شخص)

سَبْز پَے

سبز قدم ، سبز پا ، نامبارک ، منحوس .

سَبْز کَرنا

جلا بخشنا ؛ ترو تازہ کرنا .

سَبْز ہونا

ہرا ہونا، ترو تازہ ہونا، شاداب ہونا، بہار آنا

سَبْز گام

اچّھی خبر لانے والا ؛ جس کا آنا مبارک و مسعود ہو .

سَبْز چِہْرَہ

سبز خط، خوبصورت چہرہ

سَبْز رَنگ

(لفظاً) ہرا رنگ، ہرے رنگ کا

سَبْز قَدَم

باعث نحوست، منحوس، سبزپا

سَبْز پَری

سبز لباس والی ایک افسانوی پری کا نام، خیالی پری

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

سَبْز باغ

وہ ہرے بھرے پیڑ جو بازیگر اپنی بازیگری سے آن کی آن میں چادر کے نیچے سے اُگا کر دکھا دے

سَبْز خط

خوبرو محبوب جس کے گالوں پر رُواں اُگنے سے سبزی جھلکنے لگی ہو .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone