تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْز رَنگ" کے متعقلہ نتائج

سَبْز رَنگ

(لفظاً) ہرا رنگ، ہرے رنگ کا

سَبْز رَنگی

سلونا پن، سانولا پن

سَبْزَہ رَنگ

محبوب

رَنْگ سَبْز ہونا

رک : رن٘گ زرد ہونا .

سَبْزَہ رَن٘گی

رک : سبز رنگی .

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں

غربت میں عیاشی کا شوق

گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھانگ نَہِیں

گاڑھی چَھنے گی آج کِسی سَبْزَہ رَن٘گ سے

بھنگ پینے والے بھنگ پیتے ہوئے گاتے ہیں ؛ مراد : یہ کہ معشوق سے آج بہت بے تکلفی ہوگی.

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْز رَنگ کے معانیدیکھیے

سَبْز رَنگ

sabz-ra.ng•सब्ज़-रंग

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَبْز رَنگ کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ہرا رنگ، ہرے رنگ کا
  • سانولی رنگت والا جس کے رخساروں سے سبزی جھلکتی ہو، سلونی رنگت کا، ملیح

شعر

Urdu meaning of sabz-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) haraa rang, hare rang ka
  • saanvlii rangat vaala jis ke ruKhsaaro.n se sabzii jhalaktii ho, salonii rangat ka, maliih

English meaning of sabz-ra.ng

Adjective

  • (Lexical) green color, of the green colour
  • the dark complexion, black, of a black complexion

सब्ज़-रंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْز رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْز رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone