تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامت" کے متعقلہ نتائج

قِیامت

کھڑے ہونا، وہ وقت یا دن جب مردے زندہ ہو کر کھڑے ہوں گے، روز حشر، رست خیز، یوم الحساب

قَیامت کَرْنا

غضب کرنا

قَیامَت آنا

doomsday to break, a calamity to befall

قَیامَت اُٹْھنا

قیامت اٹھانا (رک) کا لازم ، مصیبت برپا ہونا ، آفت نازل ہونا نیز قیامت کا دن آنا.

قَیامَت پَڑْنا

مصیبت آنا ، آفت پڑنا ، بلا نازل ہونا.

قَیامَت ٹُوٹْنا

آفت برپا ہونا ، حشر ٹوٹنا ، شامت آنا نیز بہت خفگی ہونا.

قِیامَت خیز

قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

قیامتِ صُغْریٰ

چھوٹی قیامت ، موت کا وہ عالم جو موت کے بعد ہر شخص کو انفرادی طور پر لاحق ہوتا ہے ؛ (مجازاً) مصیبت ، آفت.

قَیامَت کا آنا

دیر سے آنا ، بہت انتظار کرا کر آنا ، تاخیر سے آنا.

قَیامَت اَثَر

بہت زیادہ اثر کرنے والا یا بے پناہ اثر رکھنے والا.

قَیامَت ہو جانا

بڑا غضب ہو جانا ، برا ہو جانا ، زہر ہونا.

قَیامَت کے بورِیے سَمیٹْنا

مدّتِ دراز تک زندہ رہنا

قَیامَت گُزَرنا

a calamity to befall

قیامت اُٹھانا

فتنہ یا آفت برپا کرنا ، شور مچانا ، ہنگامی برپا کرنا.

قَیامَت لانا

آفت برپا کرنا ؛ مصیبت لانا ؛ بلا میں پھنسانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone