تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت" کے متعقلہ نتائج

پُشْت

جسم کا پچھلا حصّہ، شانوں سے لے کر ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے تک، پیٹھ

پَشْت

(لشکری) کھمبا

پِشِت

گوشت، مانس

پُشْت پَناہ

حمایتی، حامی، مددگار، معاون

پُشْت پا

پیر کی پشت ، پیر کا اوپر کا حصّہ جہاں ٹان٘گ اور پان٘و ملتے ہیں

پُشْت کَرنا

(کسی کی طرف) پیٹھ کرنا .

پُشْت دینا

من٘ھ پھیرنا ، (کسی جانب سے) توجہ ہٹانا ، نظر انداز کرنا یا چھوڑنا .

پُشْت پَانو

ایک زخم یا دن٘بل جو پان٘و کے اوپر ہوتا ہے ، ٹین٘ٹھ .

پُشْت دِکھانا

(جن٘گ یا مقابلے سے) بھاگ جانا، فرار ہو جانا ، (کسی کام سے) من٘ھ موڑنا.

پُشْت خار

پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا

پُشْت باندْھنا

تیّار ہونا، کمر سے کوئی کپڑا یا دوپٹّا باندھنا، سفر کو آمادہ ہونا، چلنے کو تیّار ہونا، مستعد ہونا، کسی کام کا پختہ ارادہ کرنا، اُمید رکھنا بھروسہ کرنا

پُشْت تَکیَہ

وہ تکیہ جو مسند کے پیچھے رکھتے ہیں، گاؤ تکیہ، وہ تکیہ جس سے پیٹھ لگا کر بیٹھتے ہیں، (مجازاً) سہارا

پُشْت بَنْدی

(چنائی) پشت معنی نمبر۶ (رک) کی تعمیر کا عمل.

پُشْت خَم

(بڑھاپے کی وجہ سے) جس کی کمر جھک گئی ہو، جس کی پیٹھ خمیدہ ہو، کُبڑا

پُشْت گَرْم

حمایت یافتہ، جس کو کسی کا سہارا ہو، جس کی پشتی پر کوئی طاقت ہو

پُشْت کے مرکب الفاظ

پُشْت

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone