تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پُشْت کَرنا

(کسی کی طرف) پیٹھ کرنا .

پَسِ پُشْت کَرنا

رک : پس پشت ڈالنا ؛ پیٹھ پیچھے رکھنا .

خار پُشْت کَرْنا

سیہی جیسا بنا لینا.

قَوی پُشْت کَرْنا

پرے باندھنا ، فوج کی ترتیب اس طرح کرنا کہ دشمن پشت سے حملہ نہ کرسکے.

پُشْت خَم کَرنا

جُھکنا ، تعظیم کے لیے جُھکنا ، جُھک کر سلام کرنا .

پُشْت سِیدِھی کَرنْا

تھک جانے کے بعد دم لینا، آرام کرنا، سستانا

پَسْت کَرْنا

نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .

پَت کَرْنا

پتلا بنانا، متھنا

پُخْت کَرْنا

پکا کرنا، پختہ بنانا، مضبوط اور سخت بنانا

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا، دورُخا بنانا

پُشتی بانی کَرنا

support, assist, back

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت کَرنا کے معانیدیکھیے

پُشْت کَرنا

pusht karnaa•पुश्त करना

  • Roman
  • Urdu

پُشْت کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کسی کی طرف) پیٹھ کرنا .

Urdu meaning of pusht karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kii taraf) piiTh karnaa

पुश्त करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (किसी की तरफ़) पीठ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone