تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت خار" کے متعقلہ نتائج

پُشْت خار

پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا

خار پُشْت کَرْنا

سیہی جیسا بنا لینا.

حَیواناتِ خار پُشْت

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

خارِ پُشْت

۱. ایک جن٘گلی جانور جس کے بدن پر تکلے نُما سخت کان٘ٹے ہوتے ہیں (یہ اپنی چوکنّا عادت کے سبب دشمن کو دیکھ کر کان٘ٹے کھڑے کر کے گول گین٘د کی شکل بن جاتا ہے ، سان٘پ کا بھی دشمن ہے) سیہہ ، سیہی ، جن٘گلی خاردار چوہا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت خار کے معانیدیکھیے

پُشْت خار

pusht-KHaarपुश्त-ख़ार

اصل: فارسی

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُشْت خار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا
  • سیہی، سیہہ، ساہی

شعر

Urdu meaning of pusht-KHaar

  • Roman
  • Urdu

  • piiTh khujlaane ka panjaa, lohe ya haathiidaant vaGaira ka panjaa jo ek baariik lambe daste ke sire par laga hotaa hai, ab plaasTik ka bhii bantaa hai) khareraa
  • sehii, siiha, saahii

English meaning of pusht-KHaar

Noun, Masculine

  • a claw or scraper of ivory, or wood, (shaped like the human hand) with a long handle, to scratch the back
  • porcupine

पुश्त-ख़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीठ खुजलाने का पंजा (पहले लोहा या हाथी दाँत का बना होता था लेकिन अब प्लास्टिक का भी होता है)
  • सेही, सेहा, साही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُشْت خار

پیٹھ کھجلانے کا پنجہ، لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے، اب پلاسٹک کا بھی بنتا ہے) کھریرا

خار پُشْت کَرْنا

سیہی جیسا بنا لینا.

حَیواناتِ خار پُشْت

(حیوانیات) ان حیوانات کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون جلد پر اکثر کھریا مٹی کی طرح کھریاں یا خار ہوتے ہیں مثلاً تارا مچھلی (Starfish)

خارِ پُشْت

۱. ایک جن٘گلی جانور جس کے بدن پر تکلے نُما سخت کان٘ٹے ہوتے ہیں (یہ اپنی چوکنّا عادت کے سبب دشمن کو دیکھ کر کان٘ٹے کھڑے کر کے گول گین٘د کی شکل بن جاتا ہے ، سان٘پ کا بھی دشمن ہے) سیہہ ، سیہی ، جن٘گلی خاردار چوہا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْت خار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْت خار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone