تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن" کے متعقلہ نتائج

پَن

ایک سکہ جس کی قیمت اسی کوڑیوں کے برابر ہوتی تھی.

پُن

(مجازاً) بخشش، احسان.

پَن گاچا

پانی سے بھرا یا سین٘چا ہوا کھیت۔

پَن ڈَبّا

۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔

پَن ساکھا

رک : پنج شاخہ ، ایک قسم کی مَشعل جس میں تین یا پان٘چ بتیاں ساتھ جلتی ہیں.

پَن جوتْرا

پَن ہَڑا

وہ ہان٘ڑی (ہان٘ڈی) جس میں تن٘بولی پان یا ہاتھ دھونے کے لیے پانی رکھتے ہیں۔

پَن ہَٹا

پان کا بازار، پان کا دریبہ۔

پَن سال

(گھڑی سازی) گھنٹہ رکھنے (کھڑا کرنے) کی مسطح جگہ جس پر اس کے لن٘گر کا ٹھہراؤ بالکل عمودی رہے

پَن کال

وہ قحط جو کثرت بارش کے سبب ہو

پَن کَٹا

جہازوں وغیرہ میں وہ حصہ جو چلنے میں پانی کو کاٹتا ہے (Cut water).

پَن بَھرا

پانی سے بھرا ہوا، تر، نم، مرطوب

پَن بَھری

پن بھرا (رک) کی تانیث. ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

پَن ٹُوٹ

رک : پن اُتار۔

پَن بَہاؤ

(آبپاشی) پانی کے بہنے کا راستہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone