تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَڑ پَن" کے متعقلہ نتائج

اَکَڑ پَن

اکڑنے اور سینہ تان کر مقابلے کے لیے بڑھنے کی کیفیت

اَکَّھڑ پَنا

اکھڑ (رک) کا اسم کیفیت .

اَکَڑ پُھوں

رک : اکڑفوں.

ہیکڑا پَن

اڑیل یا ضدی ہونے کی حالت ، کسی بات پر اکڑ جانے کی کیفیت ، کسی معاملے پر اڑجانے کی کیفیت یا حالت ۔

اَکَّھڑ پَن کی لینا

جہالت اور اجڈپن کا کام کرنا (دانستہ طور پر)

پاوں اُکَھڑ جانا

پان٘و اُکھاڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں اُکَھڑ جانا

۔(اکھڑنا) پاؤں کا جوڑ سے جدا ہوجانا۔ ۲۔ ہمت پست ہوجانا۔ لغزش ہوجانا۔ ؎ ۳۔ شکست کھانا۔ ہزیمت کھانا۔ (فقرہ) فوج کے پاؤں اُکھڑ گئے۔ نمبر۲۔۳۔ میں فعل جمع میں لایا جاتا ہے۔

پاوں اُکھاڑ دینا

۔ ۱۔ پیر نہ جمنے دینا۔ ۲۔ ہرا دینا۔ بھگا دینا۔ ۳۔ بیدخل کردینا۔

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔

نَہ ہاتھ ہِیکْڑا، نَہ پاؤں پیکْڑا

بالکل قلاش کے متعلق کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَڑ پَن کے معانیدیکھیے

اَکَڑ پَن

aka.D-pan•अकड़-पन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَکَڑ پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکڑنے اور سینہ تان کر مقابلے کے لیے بڑھنے کی کیفیت

Urdu meaning of aka.D-pan

  • Roman
  • Urdu

  • aka.Dne aur siinaa taan kar muqaable ke li.e ba.Dhne kii kaifiiyat

English meaning of aka.D-pan

Noun, Masculine

  • state of being arrogant or stubborn

अकड़-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अकड़ने और सीना तान कर मुक़ाबले के लिए बढ़ने की स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَڑ پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَڑ پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone