تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوں" کے متعقلہ نتائج

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گَوں

प्रयोजन सिद्ध होने का स्थान या अवसर । सुयोग । मौका । घात । दाँव ।

گُوں کا یار

۔۱۔ مطلب کا یار۔ خود غرض۔ دیکھو اپنی گوں کا یار۔

گوں کا

۔۱۔ مطلب کا۔ غرض کا۔ لالچی۔

گوں پڑنا

کام پڑنا، مطلب پڑنا

گوں نکلنا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گوں نکالنا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گوں خَرْچَہ

۔مذکر وہ خرچ جونمبر دارکوگاؤں کی تحصیل وصول میں کرنا پڑتا۔

گوں گیرا

وہ شخص جو اپنے مطلب کے واسطے خوشامد کرے اور کام نکل جانے کے بعد بے اعتنائی کرے

گوں نکل جانا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

گَوں نِکَل گَئِی آنْکھ بَدَل گَئَی

۔مثل۔ خود غرض دوست کی نسبت بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہوجانے کے بعد بے مروّتی کرے۔

مَے گُوں

رک : مے کے تحتی الفاظ ، شراب کے رنگ کا ، گلابی ، سرخ وغیرہ ۔

گُونا گُوں

رنگ برنگ کا، طرح طرح کا، مختلف قسم کا، وضع وضع کا نیز رنگ برنگ، بوقلموں

آبْ گُوں

گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا

خواب گُوں

خواب رنگ، خواب کی طرح کا، خواب جیسا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone