تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوں گیرا" کے متعقلہ نتائج

گوں گیرا

وہ شخص جو اپنے مطلب کے واسطے خوشامد کرے اور کام نکل جانے کے بعد بے اعتنائی کرے

گَہ گِیر

گائے گورُو

سین والے جانور ، گائے بیل وغیرہ.

گہ گر

پکڑ کر

گَہہ گِیر

۔(ف۔ گہہ۔ زیرجامہ) صفت۔ سرکش گھوڑا۔

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی گِر گَیا، مجھے سُوکھی ہی بھاتی ہے

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پڑا، مجھے سُوکھی ہی بھاتی ہے

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گوں گیرا کے معانیدیکھیے

گوں گیرا

go.n giiraa•गों गीरा

  • Roman
  • Urdu

گوں گیرا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو اپنے مطلب کے واسطے خوشامد کرے اور کام نکل جانے کے بعد بے اعتنائی کرے

Urdu meaning of go.n giiraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo apne matlab ke vaaste Khushaamad kare aur kaam nikal jaane ke baad be.etinaa.ii kare

गों गीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शख़्स जो अपने मतलब के वास्ते ख़ुशामद करे और काम निकल जाने के बाद बेएतिनाई करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوں گیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوں گیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone