تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل" کے متعقلہ نتائج

گُل

پھول

گَل

مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .

گِل

گیلی مٹّی ، نرم مٹی رطوبت زدہ زمین ، دلدل ، دلدلی زمین .

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُل زَار

وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، چمن، گلشن، پھلواری

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گُلْچَہ

(نباتیات) چھوٹے پھولوں میں کوئی ایک جو سن٘بھل کر ایک بڑا پھول بنتا ہے.

گُل کَدَہ

وہ جگہ جہاں پھولوں کی کثرت ہو، پھلواری، گلزار، گلستان

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گُل چِہْر

رک : گُل چہرہ .

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گُلائی

گولائی

گُل چِہْرَہ

پھول جیسے چہرے والا، گل عذار

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُل پَیرَہَن

سرخ ہوش، پھول جیسے لباس والا

گُلِسْتانی

گلستان سے منسوب یا متعلق، چمن کا، چمن میں رہنے والا، چمن والا

گُل خوردَہ

داغ کھائے ہوئے، داغ دار، دھبہ لگا ہوا

گُل ہونا

چراغ، آگ یا روشنی وغیرہ کا بجھ جانا، بجھ جانا، بے نور ہونا

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گُل ریز

پُھول بکھیرنے والا ، پھول کی بارش کرنے والا، گُل بار ، گُل افشاں

گُل گُونہ

غازہ، اُبٹنا، ایک قسم کے سُرخ وسفید یا گلابی رنگ کے مرکب پاؤڈر کا نام جوعورتیں چہرے پر ملتی ہیں

گُلیلَہ

غُلّہ جو غلیل میں رکھ کر مارا جاتا ہے.

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گلتی

become tender, tenderize

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گُلہا

گُل (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

گُل ریزی

گُل افشانی، گل باری، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گُل زَمِیں

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ

گُل عِذار

سرخ وسفید رخساروں والا، جس کے رخسار پھول کے رنگ کے ہوں، گل رخ

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُل دان

وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے

گُلِ شَمْع

۔(ف) مذکر۔ شمع کا گل ۲۔(کنایۃً) شعلۂ شمع ۔شمع کی لو۔؎

گُلِ طُرَّہ

(عموماً ریشم کا) مصنوعی پھول جو دستار میں زینت کے لیے لگایا جائے .

گُل خپ

بے جا بحث و تکرار ؛ رنجش آمیز گفتگو ، جنجھٹ ؛ بلا ضرورت گفتگو ، تفریخی گفتگو .

گُلِ لَحْنَہ

گوبھی کا پھول ، کرم کلے کو بھی کہتے ہیں .

گُلالَہ

گھونگریالے بال

گُلوبْچَہ

(نباتیات) شاخوں کی نوک پر بننے والی گھنڈی، خاکچہ (Conidium).

گُل کیس

رک : مرغ کیس ، ایک پھول کا نام جو گل خروس سے مشابہ ہے ، بستان افروز ، گُلِ طُرّہ .

گُلْدَسْتَہ

ان شاخوں کا بندھا ہوا گچھا جن پر پھول کھلے ہوں، مختلف پھولوں کا گچھا، پھولوں کی ٹہینوں کا گچھا

گُلُولَہ

بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں

گُل رُخ

جس کا چہرہ پھول جیسا ہو، گل عذار

گُل دوز

ایسا کپڑا یا لباس جس پر پھول یا بوٹے کڑھے ہوئے ہوں

گُل و لالَہ

پھول اور بوٹے، خوبصورتی، سرسبزی

گُل گُل ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا ، باغ باغ ہو جانا .

گلیوں

گلی کی جمع

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گُل پوش

پھولوں سے لدا ہوا، پھولوں سے بھرا ہوا، پھولوں سے ڈھکا ہوا، پھولوں سے مزین، جسے پھولوں نے ڈھانپ لیا ہو

گُل میخ

چوڑے پھل کی کیل جو نعل بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور دروازے کے کواڑ وغیرہ میں لگائی جاتی ہے، پھُلَّی دار کیل

گُل کِیش

the coxcomb

گُلْسِتاں

گلستان کا مخفف، باغ، گلزار، چمن، پھلواری، وہ جگہ جہاں پھلوں کی کثرت ہو

گُلِ عَبّاس

ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول

گُل بَنْد

(نباتیات) جسم کے حصّوں کا گلاب نُما گچّھا، گلاب کا نشان

گُل بَرْگ

گلاب کی پتی یا پنکھڑی، شعرا محبوب کے لب اور زبان کو گل برگ سے تشبیہ دیتے ہیں

گُل قَنْد

گلاب کی پتیوں اور شکر سے تیار کیا ہوا ایک مرکب، گل شکر، شکرانہ، (گل قند سے وہی گل قند مراد لیا جاتا ہے جو گلاب کے پھولوں سے تیار کیا ہوا ہو تاوقت کہ اس کی توضیح نہ کر دی جائے، جیسے: گل قند خطمی، گل قند سیوتی وغیرہ)

گُل کَپْس

۔مذکر۔ ایک پھول کا نام۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone