تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل آنکھ" کے متعقلہ نتائج

گُل آنکھ

گول آنکھوں والا کبوتر، کبوتر کی ایک نوع کا نام

آنکھ میں گُل پَڑْنا

آنکھ میں پھولا ہو جانا، پھلی پڑنا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

آنکھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بَھوں کا گِلہ آنکھ کے سامْنے کَرْنا

کسی کی شکایت اور شکوہ اس کے قریب ترین عزیز کے روبرو کرنا

آنکھوں کے آگے بَھوں کا گِلا

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھ کا گلا بھووں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے رُو بَرُو

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ کا گِلَہ بَھوں کے آگے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

بَھوں کا گِلہ آن٘کھ کے سامْنے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل آنکھ کے معانیدیکھیے

گُل آنکھ

gul-aa.nkh•गुल-आँख

  • Roman
  • Urdu

گُل آنکھ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گول آنکھوں والا کبوتر، کبوتر کی ایک نوع کا نام
  • سفید رن٘گ کا ایک کبوتر جس کی آنکھوں کی پُتلی سرخ رنگ کی ہوتی ہے

Urdu meaning of gul-aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • gol aa.nkho.n vaala kabuutar, kabuutar kii ek nau ka naam
  • safaid rang ka ek kabuutar jis kii aa.nkho.n kii putlii surKh rang kii hotii hai

गुल-आँख के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोल आँखों वाला कबूतर, कबूतर की एक जाति का नाम
  • सफ़ेद रंग का एक कबूतर जिसकी आँखों की पुतली सुर्ख़ रंग की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل آنکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل آنکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone