تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل دینا" کے متعقلہ نتائج

گُل دینا

(شناخت کے لیے یا سزا کے طور پر) داغنا، نشان ڈالنا، دھات گرم کر کے جسم پر نشان دینا

گَل دینا

پھان٘سی دینا، پھان٘سی کا پھندا ڈالنا، گلا گھون٘ٹْنا، کسی چیز کو کنڈی میں لٹکا دینا

گَلا دینا

waste

گُل دان

وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے

گالِیاں دینا

بدزبانی کرنا، بُرا بھلا کہنا

گالی دینا

بُری بات مُنھ سے نکالنا، دشنام، بدزبانی کرنا، فحش بکنا، لغو باتیں کرنا

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گولی دینا

پٹّی پڑھانا، پٹانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

گھول دینا

ملا دینا ، حل کردینا .

گولا دَن

موٹا تازہ ، تندرست ، توانا ، فربہ ، توپ کے گولے کی مانند

گولا دَھن ہو جانا

(خصوصاً بچوں کا) چاروں شانے چت ہو جانا، بے سدھ ہو کر گِر پڑنا، قلا بازی کھانا

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

دُنْیائے آب و گِل

ظاہری دنیا، موجودہ زندگی، یہ جہاں، کرۂ ارض

دَہَن گُل

mouth of rose, any flower

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل دینا کے معانیدیکھیے

گُل دینا

gul denaa•गुल देना

محاورہ

مادہ: گُل

  • Roman
  • Urdu

گُل دینا کے اردو معانی

  • (شناخت کے لیے یا سزا کے طور پر) داغنا، نشان ڈالنا، دھات گرم کر کے جسم پر نشان دینا
  • پھانسی دینا، پھانسی کا پھندا ڈالنا، گلا گھونٹنا
  • کسی چیز کو کنڈی میں لٹکا دینا

Urdu meaning of gul denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shanaaKht ke li.e ya sazaa ke taur par) daaGnaa, nishaan Daalnaa, dhaat garm kar ke jism par nishaan denaa
  • phaansii denaa, phaansii ka phandaa Daalnaa, gala ghonTnaa
  • kisii chiiz ko kunDii me.n laTkaa denaa

English meaning of gul denaa

  • to scar, to brand, to make an issue
  • hang, strangle

गुल देना के हिंदी अर्थ

  • (पहचान के लिए या दण्ड के रूप में) दाग़ना, निशान डालना, धातु गर्म कर के शरीर पर निशान देना
  • फांसी देना, फांसी का फंदा डालना, गला घोंटना
  • किसी वस्तु को कुंडी में लटका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone