تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گو" کے متعقلہ نتائج

گو

اگرچہ، ہرچند، گرچہ

گُو

۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔

گَو

گئو ، گائے (مرکبات کے لیے دیکھیے گئو کے تَحتی الفاظ) .

گُو کرنا

نہایت میلا کرنا، میلا کرنا، پائخانہ کرنا

گُو ہونا

بے کار ہونا ، ضول ہونا ، بے قیمت ہونا ؛ ضائع ہونا ؛ میلا ہونا .

گو اٹھنا

ذلیل خدمت ہونا

گُو ہو جانا

۔ (عو) مَیْلا ہوجانا۔

گُو اُٹھانا

پیخانہ کمانا ؛ نجاست ہٹانا ؛ بہت خدمت کرنا ؛ نہایت اعتقاد کی وجہ سے گندا اور ذلیل کام کرنا

گُو کھانا

حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا

گُو مُو کَرْنا

۔(عو) بچّہ کیپرورش اور خدمت کرنا۔

گُو اُچھالْنا

بُری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اُچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

گُو اُچَھلْنا

گو اچھالنا کا لازم، بری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

گو گھاٹ

دریا یا تالاب کی وہ جگہ جہاں گائیں پانی پئیں

گُو نَہ کھا

جھوٹ نہ بول، غیبت نہ کر، بیہودہ مت بک، جھک نہ مار، بکواس نہ کر، بک بک نہ کر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone