تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْویٰ" کے متعقلہ نتائج

دَعْویٰ

وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو

ڈاوا

الٹے ہاتھ کی سمت

دَعْوات

دعائیں یا وظیفے، وِرد، تعویذ وغیرہ کے نقش، منتر وغیرہ

دَعْوا لینا

دشمنی نِکالنا.

دَعْویٰ دَھرْنا

اپنے آپ کو اچھا سمجھنا.

دَعْویٰ عَین

(قانون) عینی شاہد کی گواہی

دَعْویٰ کَرْنا

نالش کرنا

دَعْویٰ اُٹْھنا

دعوے کا جواب ہو جانا ، دعوے کی دلیل کا جوابی گفتگو وغیرہ سے رد ہو جانا.

دَعْویٰ چَلْنا

مقدمہ کامیاب ہونا . حق تسلیم کِیا جانا.

دَعْویٰ رَکْھنا

اِلزام لگانا ، مُلزم ٹھہرانا.

دَعْویٰ جَتانا

حق ظاہر کرنا ، دلیل قائم کرنا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

دَعْویٔ مَہْر

کابین کا دعویٰ، اس روپیہ کا دعویٰ جو عورت کا مہر نکاح بندھتے وقت قرار پاتا ہے

دَعْویٔ جَنْگ

(قانون) اشتہارِ جنگ، لڑنے کی درخواست، منادی جنگ

دعویٰ تقویٰ

عقیدت مند ہونے کا دعویٰ

داوا

انّا کا شوہر

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

دَعْویٰ ٹَھہَرنا

دلیل میں اِستقرارِ حق ہونا ، حق کا ثابت ہو جانا.

دَعْویٰ خُون

قتل کا اَلزام

دَعْویٰ پیش جانا

مقدمے میں کامیابی ہونا ، حق کا تسلیم کیا جانا

دَعْویٰ پیش ہونا

دعوی کا کامیاب ہونا

دَعْویٰ دائِر کَرنا

(قانون) کسی کے خِلاف حاکم کے سامنے مقررہ قواعد کی پابندی کے ساتھ نالِش پیش کرنا

دَعْویٰ دائِر ہونا

(قانون) رک : دعویٰ دائر کرنا جس کا یہ لازم ہے.

دَعْویٰ بے جا

غلط مقدمہ

دَعْویِٰ باطِل

جھوٹا دعویٰ

ڈانواں

بایاں ، اُلٹا ، چپ

دَعْویٰ بِلا دَلِیل

unsupported claim

دَعوائے مُبْہَم

vague claim

دَعْویٰ مَجْہُول

(قانون) ایسا حق جتانا جس میں قانونی سقم پایا جائے، قانون کی رُو سے کمزور حق

دَعْویٰ تَخْت نَشِیں ہونا

(قانون) ثابت ہونا ، سچ قرار پانا.

دَعْویٰ نَہ چَلْنا

دعوی کا ناکامیاب ہونا

دَعْویٰ خُدائی

خدا ہونے کا دعویٰ

دَعْویٰ خُون کا دَھرْنا

کسی کے خِلاف فریاد یا نالش کرنا ، کسی کو مُلزم ٹھرانا

دَعویٰ خارِج کَرنا

(عدالت) مدعی کے حق کو غلط قرار دے کر مدعا علیہ کو بری کر دینا.

دعویٰ ہم چشمی

claim of being a peer, equal

دَعْویٰ قابِلِ اِرْجاعِ نالِش

(قانون) دعوی قابلِ ارجاع نالش سے مراد - کسی قرضہ کا دعویٰ ہے.

دَعویٰ وِراثَت

claim to inheritance

دَعْویٰ نُبُوَّت

پیغمبری کا دعویٰ

دعویٔ حب الوطن

claim of patriotism

دَعْویٔ بے صَرْفَہ

(قانون) ایسا مقدمہ جس میں مدعی کا کچھ خرچ نہ ہو

دَعْویٰ بے دَلِیل

منطقی اور عقلی طور پر نامکمل، بغیر ثبوت کے

دَعْویٰ اِسْتَقْرارِیَہ

قائم ہونے والی دلیل، ثبوتِ حق

دَعْوائے بے دَخْلی

action for dispossession, ejectment suit

دانواں

جنگل کی آتشزدگی

ڈاواں ڈولی

پریشانی، بے قراری، تذبذب

ڈاواں ڈولَگی

اندیشہ ، خطرہ

ڈاواں ڈول ہونا

(نیّت کے ساتھ) قیام نہ ہونا ، مِزاج میں یکسوئی نہ ہونا

ڈاواں ڈول پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، بھٹکتے رہنا

ڈانواں ڈُوئِیا

پُھولون یا کلیوں کی بدّھیاں جو دولھا کو پہنائی جاتی ہیں ، شادی کی ایک رسم

ڈانوا ڈول

ڈگمگاتا ہوا، مذبذب، ڈھلمل، آوارہ، سرگرداں، لہراتا ہوا، ادھر اُدھر، اطراف و جوانب، پریشان حال، خراب خستہ، تباہ و برباد، بے چین، مضطرب، بے قرار، بے کل، ہلتا جلتا، ڈولتا، غیر مستقل

ڈانواں ڈول

آوارہ ، سرگرداں

ڈانْواں ڈولی

state of being irresolute

ڈانوا ڈول ہونا

بیتاب ہونا ، (دِل کے ساتھ) پریشان ہونا

ڈانواں ڈول ہونا

پس و پیش میں ہونا، حتمی اور مستحکم نہ ہونا

ڈانوا ڈول پِھرْنا

مارا مارا پِھرنا ، بھٹکتے رہنا ، ؛ حیران و پریشان ہونا

دَعویِٰ زائِدُ المِیعاد

time-barred claim

داوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

خُدائی دَعْویٰ

بے انتہا غرور، تکبّر، بڑا گھمنڈ

بازُو دَعْویٰ

(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان

باز دَعویٰ

دعوے سے دست براری، نالش واپس لینے کا عمل، دعوے کا ترک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone