تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازُو دَعْویٰ" کے متعقلہ نتائج

بازُو دَعْویٰ

(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان

دَعْویٰ بازُو

(قانون) عورت ک لینے کا دعویٰ

باز دَعویٰ

دعوے سے دست براری، نالش واپس لینے کا عمل، دعوے کا ترک

بازُو داری

کسی کی آواز کے ساتھ آس لگانے کا عمل.

باز دِہی

واپس دینے کاعمل

بازی دے جانا

دھوکا دینا، فریب دینا

دادی بَہُو

رک : دادی .

بالُو دانی

ریت رکھنے کی سوراخدار ڈبیا جو تحریر کی روشنائی کرنے کے لیے محرر اپنے پاس رکھتے ہیں

باز داری

باز رکھنے کا کام، بازوں کی غور و پرداخت اور حفاظت کرنے کا کام

بارُو جَیسی بُھربُھری دَھولی جَیسے دُھوپ مِیٹھی اَیسی کُچھ نَہیں جَیسے مِیٹھی چُوپ

شکر جو ریت کی طرح بھر بھری اور دھوپ کی طرح سفید ہوتی ہے ، چپ سے زیادہ میٹھی نہیں ہوتی ، خموشی کی تعریف کے موقع پر مستعمل.

بھائی بھاو کا اَپْنے داو کا

سب اپنے مطلب کے آشنا خود غرض ہوتے ہیں، دردمند نہیں ہوتے

بھائی بھاو کا نَہِیں اَپنْے داو کا

بھائی وہ ہے جو محبت رکھے نہ کہ وہ جو ہر وقت اپنے فائدے کا خیال کرے.

دِھی سے کَہے بَہُو نے کان کِئے

رک : دھی ری میں تجھ کو کہوں الخ .

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو دَعْویٰ کے معانیدیکھیے

بازُو دَعْویٰ

baazuu-daa'vaa•बाज़ू-दा'वा

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

بازُو دَعْویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان

Urdu meaning of baazuu-daa'vaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) vo daavaa jo aGvaa kii hu.ii aurat vaapis dilaane ke li.e is ke vaaris kii taraf se kiya jaaye, aava karda aurat ka DanD ya taavaan

बाज़ू-दा'वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (क़ानून) वह दावा जो अपहरण की गई औरत वापस दिलाने के लिए उसके वारिस की तरफ़ से किया जाये, अपहरित युवती का दंड या अर्थदंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازُو دَعْویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازُو دَعْویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone