تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَاہ" کے متعقلہ نتائج

چَاہ

گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں

چَہا

ایک طرح کا چھوٹا سیاہی ماہل پرندہ، جس کے سینے کے بال سفید ہوتے ہیں، چون٘چ اور ٹان٘گیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں، دریا کے کنارے کم پانی میں چھوٹی مچھلیاں یا کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے

چِہا

what all

چاہا

لمبی ٹان٘گیں اور لمبی چون٘چ والا ایک آبی پرند جس کا شکار کھیلا جاتا ہے ، لاط :Scolopax Gallinago

چَہ

جل ہودہ چوبچہ .

چا

رک ، چاو ، چاؤ ، چاہ

چَچا

باپ کا چھوٹا بھائی، عم، عمو، چاچا، عزیز، بزرگ، بڑا، باپ کا دوست یا ہم عمر شخص

چہ

ندی کے کنارے بنایا ہوا وہ چبوترا جس چڑھ کر ناؤ پر جاتے ہیں، پاٹ

چاہ سِیں

رک : چاہ سے

چاہ سے

انتہائی خلوص و محبت سے

چاہ کنی

کنواں کھودنا، گڈھا کھودنا، دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑانا، فریب دینا، دغابازی کرنا

چاہ جُو

کنویں میں گری ہوئی شے نکالنے کا کانٹا یا ہک

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

چاہ ہونا

مان٘گ ہونا، طلب ہونا، خواہش ہونا

چاہ زَنَخْداں

چاہ ذقن، ٹھوڑی کے نیچے پڑنے والا چھوٹا گڈھا

چَاہ کے مرکب الفاظ

چَاہ

اصل: فارسی،سنسکرت،ہندی

'چَاہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone