تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہ کَر" کے متعقلہ نتائج

چاہ کَر

خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

چھو کَر

رک: چھوکرا.

چاو کَر

شوق کے ساتھ ، تمنا اور آرزو کرکے.

چَھے کارا

تباہ کرنے والا، برباد کرنے والا.

چُوں کارا

دبی دبی آواز؛ تیز ہوا کی آواز یا شور

چُوں کارا مارْنا

ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا.

چِہ کار می کَردی

(طنزاََ) تونے کیا بہادری کا کام کیا ہے

چَچا کَر کے چھوڑْنا

جی بھر کے سزا دینا، خواطر خواہ انتقام لینا، مناسب سزا دے راہ راست پر لانا، درست کر دینا، پوری طرح ذلیل و رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہ کَر کے معانیدیکھیے

چاہ کَر

chaah kar•चाह कर

  • Roman
  • Urdu

چاہ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خلوص کے ساتھ ، محبت کے ساتھ ، پیارے سے ، ذوق و شوق سے ، خوشی کے ساتھ.

Urdu meaning of chaah kar

  • Roman
  • Urdu

  • Khuluus ke saath, muhabbat ke saath, pyaare se, zauq-o-shauq se, Khushii ke saath

चाह कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निश्छलता के साथ, मुहब्बत के साथ, प्यार से, ख़ुशी के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone