تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلُول" کے متعقلہ نتائج

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مَلُول ہونا

ملول کرنا (رک) کا لازم ؛ رنجیدہ ہونا ، غم گین ہونا ، افسردہ ہونا ۔

مَلُولَہ

۔ ارمان ، حسرت ۔

مَلُول رَہنا

افسردہ رہنا ، پریشان رہنا ۔

مَلُول چِہرَہ

غم زدہ چہرہ ، اترا ہوا منھ ، اُداس صورت ۔

مَلُول خاطِر ہونا

دل سے رنجیدہ ہونا ، بہت آزردہ ہونا ، پریشان ہونا ۔

مَلُولے

ملولا / ملولہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ رنج و غم ، مصائب ۔

مَلُولا

ملال، حسرت، پچھتاوا، ارمان، افسوس، خلش، ململاہٹ

مَلُولَہ آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُولے ہونا

ارمان ہونا ، حسرتیں ہونا ، ملال ہونا ، غم و اندوہ ہونا ۔

مَلُول کَرنا

غمگین کرنا ، افسردہ کر دینا ، اداس کر دینا ، پریشان کرنا ۔

مَلُولَت

افسردگی ، رنجیدہ ہونا ۔

مَلُولَہ کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مَلُول کَر دینا

غمگین کرنا ، افسردہ کر دینا ، اداس کر دینا ، پریشان کرنا ۔

مَلُولے بَھرے ہونا

بہت سے ارمان ہونا ۔

مَلُولا آنا

grieve, suffer from pangs of sorrow

مَلُولے آنا

ملولہ آنا ، رنج ہونا ، پچھتاوا ہونا .

مَلُولا آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

مَلُولے دِل کے دِل ہی میں رَہنا

ارمان نہ نکلنا ، خواہش نہ پوری ہونا ۔

مَلُولے اُٹْھنا

ارمان پیدا ہونا ۔

مَلُولے کھانا

پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مَلُولا کھانا

رنج و غم برداشت کرنا ، پچھتانا ، افسوس کرنا ۔

مُلَولَب

(قبالت) ایک آلہء جراحی ، پیٹ سے بچہ نکالنے کا کمانی دار آلہ .

ملولے بھرے آنا

بہت سے ارمان ہونا

دِل مَلُول

غمگین ، رنجیدہ .

ہاتھ مِلَوَّل

ہاتھ ملانے کا عمل ؛ مصافحہ۔

گَلے مِلَوَّل

صلح صفائی، میل ملاپ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone