تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹّا کَٹّا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جسے ہر وقت اپنے مطلب کی سوجھتی ہے

ہَٹّی کَٹّی

موٹی تازی ، خوب مضبوط ، تنومند (عورت ، لڑکی وغیرہ) ۔

ہَٹّے کَٹّے

ہٹا کٹا کا جمع، نیز مخفف، تندرست اور توانا، موٹا تازہ، مضبوط، غیرمعمولی صحت مند، تنومند

اُٹْ کُٹی

ڈھیکلی کی شکل کی اوکھلی موسل جو داب کے ذریعے اٹھتا اور کرنا ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone