تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونی" کے متعقلہ نتائج

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونی مُقَدْمَہ

قتل کے جرم کا جھگڑا، قتل سے متعلق تنازع

خُونی رِشتَہ

صُلبی تعلق، ایک دادا کی اولاد، سگے بہن بھائی

خُونی جَوف

خون کے خلیے ، خونی خلا ۔

خُونی بَرْف

نقصان دہ ژالہ باری ۔

خُونی دَسْت

۔مذکر۔ لہوئے دست۔

خُونی سَدَد

(طب) کوئی عضو یا شریان جس میں خون جم جائے ، انجماد خون ۔

خُونی دَسْتی

(بنوٹ) ایک دان٘و ۔

خُونی مَیدان

قتل گاہ ، مقتل ، ایسی کھلی جگہ جہاں پھانسی دی جاتی ہو ۔

خُونی چَمْڑا

وہ رسّی جو پھانسی دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

خُونی نِشانی

قتل کی علامت ، قتل کا ثبوت ۔

خُونی بَواسیر

وہ بواسیر جس میں خون آئے ۔

خُونی نامُناسِبَت

(طب) جسم انسانی میں خون کے مختلف گروپ کا آپس میں تصادم ۔

کَم خُونی

خون کی کمی ، خون کی قلّت ، قِلّت الدم .

شَب خُونی

۱. شب خون مارنا .

مَیدان خُونی

وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں ، خونیں معرکہ ؛ قتل گاہ ۔

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونی کے معانیدیکھیے

خُونی

KHuuniiख़ूनी

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُونی کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم
  • سفّاک صفت ، درندہ صفت
  • خون٘خوار
  • وہ شخص جو ذرا سی بات پر کسی کی جان لے لے یا جو قتل کر ڈالنے کا عادی ہو ، قتل و خون کا خوگر
  • قتل ، خون یا ہلاکت سے نسبت رکھنے والی شے
  • ہیبت ناک ، مکروہ
  • خون کے سے رنگ کا ، گہرا سرخ ، لہو رنگ
  • ۔(ف) صفت۔ قاتل۔ سفاک۔ خونریز۔ وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو۔ جلاد۔ ظالم

شعر

Urdu meaning of KHuunii

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ne kisii ko maar Daala ho, qaatil, qatal ka mujrim
  • saffaak sifat, darindaa sifat
  • khuu.nkhvaar
  • vo shaKhs jo zaraa sii baat par kisii kii jaan le le ya jo qatal kar Daalne ka aadii ho, qatal-o-Khuun ka Khuugar
  • qatal, Khuun ya halaakat se nisbat rakhne vaalii shaiy
  • haibatnaak, makruuh
  • Khuun ke se rang ka, gahiraa surKh, lahuu rang
  • ۔(pha) sifat। qaatil। saffaak। khuu.nrez। vo shaKhs jis ne kisii ko maar Daala ho। jallaad। zaalim

English meaning of KHuunii

Adjective

  • killing, murderous

Noun, Masculine

  • assassin, murderer, bloody, full of blood
  • murderer, assassin

ख़ूनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खूँख्वार
  • रक्त संबंधी
  • खून संबंधी
  • जो ख़ून जैसा हो; ख़ून के रंग का
  • जिसमें से खून झलकता या टपकता हो, खून से भरा हुआ, जैसे खूनी आँखें
  • रक्त-मिश्रित
  • मारक; घातक
  • ख़ून के से रंग का, गहरा सुर्ख़, लहू रंग
  • वो शख़्स जिस ने किसी को मार डाला हो, क़ातिल
  • हत्या करनेवाला, वधिक, खून से सम्बन्धित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونی مُقَدْمَہ

قتل کے جرم کا جھگڑا، قتل سے متعلق تنازع

خُونی رِشتَہ

صُلبی تعلق، ایک دادا کی اولاد، سگے بہن بھائی

خُونی جَوف

خون کے خلیے ، خونی خلا ۔

خُونی بَرْف

نقصان دہ ژالہ باری ۔

خُونی دَسْت

۔مذکر۔ لہوئے دست۔

خُونی سَدَد

(طب) کوئی عضو یا شریان جس میں خون جم جائے ، انجماد خون ۔

خُونی دَسْتی

(بنوٹ) ایک دان٘و ۔

خُونی مَیدان

قتل گاہ ، مقتل ، ایسی کھلی جگہ جہاں پھانسی دی جاتی ہو ۔

خُونی چَمْڑا

وہ رسّی جو پھانسی دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

خُونی نِشانی

قتل کی علامت ، قتل کا ثبوت ۔

خُونی بَواسیر

وہ بواسیر جس میں خون آئے ۔

خُونی نامُناسِبَت

(طب) جسم انسانی میں خون کے مختلف گروپ کا آپس میں تصادم ۔

کَم خُونی

خون کی کمی ، خون کی قلّت ، قِلّت الدم .

شَب خُونی

۱. شب خون مارنا .

مَیدان خُونی

وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں ، خونیں معرکہ ؛ قتل گاہ ۔

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone