زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’وَرَثَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

تَوارُث

وراثت، ارثاً کسی چیز کا حاصل ہونا، ایک دوسرے سے میراث پانا.

مُورِث

وارث کرنے والا، وہ شخص جس سے ورثہ ملا ہو، جد اعلی، وہ پہلا شخص جس کا ورثہ اس کی اولاد میں چلا آئے

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مَورُوث

میراث یا ترکے میں دیا یا ملاہوا نیز جسے وارث بنایا جائے ۔

مَورُوثی

جدی پشتی، پشیتنی، خاندانی، ازلی، باپ دادا کا، جدّی، آبائی پُشْتِینی، ورثہ میں ملی ہوئی چیز

مِیراث

۲۔ جاگیر

مِیراثَن

۔ مونث۔ مطربہ۔ ڈومنی۔ گانے والی۔

وارِث

۔(ع۔خدا تعالیٰ کا نام وارث اس سے ہے کہ وہ فنائے۔ جودات کے بعد باقی رہنے والا ہے گویا تمام مرنے والوں کی میراث اس کو پہنچتی ہے) صفت ۱۔میراث کا مستحق ۲۔(اردو )(عو)خاوند ۔خصم ۔؎

وِراثَت

۲۔ (i) (حیاتیات) نسلی و خلقی حصہ ، خصوصیات کا ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہونا ۔

وَرَاثَتاً

ورا ثتہً جو درست املا ہے، موروثی طور پر

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وَرْثَہ

۔(عربی میں ورث بالفتح میراث لینا) مذکر ۱۔ (بالفتح وفتح چہارم)ترکہ۔ مردے کا مال ۔میراث ۔کیا باپ دادا کا ورثہ ہے۲۔ (عربی ورثہ۔ بفتح اول ودوم۔

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone