زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’قَلَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِقْلاب

لفظاً: منقلب کرنا، بدل دینا، تجوید: ایک حرف کی جگہ دوسرے حرف کو بدل دینا (مثلا اگر تنوین یا نون ساکن کے بعد حرف 'ب' آوے تو اس کو میم ساکن سے بدل کر پڑھنا)

اِنْقِلاب

ایک حالت کی جگہ اس کی متضاد حالت آنے کی صورت حال ، تغیر تبدل ، الٹ پلٹ ، تبدیلی ، کایا پلٹ

انقلابات

 

اِنْقِلابی

انقلاب (رک) سے منسوب : آمادۂ انقلاب ، انقلاب پسند (رک) ۔

اِنْقِلابَین

ایک انقلاب شتوی دوسرے انقلاب صیفی (رک)۔

تَقَلُّب

(مجازاً) گردش ، دور ، چکر ، انقلاب .

تَق٘لیِب

(حیانیات) (کیڑوں وغیرہ کا) روپ بدلنا .

قُلابَہ

 

قَلْبی

الٹا كیا ہوا

قَلْبِیات

قلب سے متعلق امور، وہ علم جس میں قلب سے بحث كی گئی ہو

قَلّاب

مہارت كے ساتھ جعلی سكّے بنانے والا، كھوٹی چیز بیچنے میں نامور، بڑا جعل ساز

قُلّاب

آنكڑا ، حقلہ ، كنڈا .

قَلّابی

جعل سازی، دھوكے بازی، كھوٹی چیز كو كھرے كے داموں بیچنا

قُلُوب

بہت سے دل آئینہ قلوب میں کدورت آجائے گی

قَلِیب

۱. پرانا کن٘واں ، کچا کن٘واں .

مُسْتَقْلَب

تبدیل ، بدلا ہوا۔

مُقَلِّب

(ع) صفت۔ بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مِقْلَب

الٹنے پلٹنے کا آلہ ، مخروطی بھٹی جس میں پگھلی ہوئی دھات یا لوہا ڈال کر مسلسل حرکت میں رکھتے ہیں۔

مَقلُوب

(اقلیدس) مرکز یا نقطے سے واپس لوٹا ہوا خط

مُنقَلِب

۔ (ع۔ بالضم وفتح سوم وکسر چہارم) صفت۔ الٹنے والا۔ لوٹنے والا۔ گردش کھانے والا۔ پھر جانے والا۔ اوندھنا۔ ؎ ۲۔ اصطلاح نجوم۔

مُنقَلِبات

(طبیعیات) رک: منقلب(ب) (Commutator)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone