تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zunian" کے متعقلہ نتائج
zunian کے لیے اردو الفاظ
zunian کے اردو معانی
صفت
- زونی زبان؛ زبان سے متعلق؛ اسم
zunian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़ोनी ज़बान; ज़बान से मुताल्लिक़; इस्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَنائن
(تصوَّف) لغت میں بخل و خاصہ کو کہتے ہی اور اصطلاح میں خاصہ مراد ہے اور ضنائن ایک گروہ خاص ہے اہل اللہ میں سے کہ تعالیٰ نے ان کو خاص کر لیا ہے بسبب انفاست کے
زَنَاْن رُوْم
وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ
زَنَانَہ بھِیْس
کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا
زَنان خانَہ
وہ مکان یا مکان کا وہ حصہ جہاں خواتین رہتی ہوں اور جہاں غیر مردوں کی آمد و رفت نہ ہو، حرم سرا، خواب گاہ، آرام گاہ، گھر میں عورتوں کے لیے مخصوص کمرہ
ظِنِّ بَلِیغ
وہ تقریر جو سامعین کے دل و دماغ تک پہنچ جائے ، خطبہ بلیغ ، وہ گمان جو یقین کے قریب پہنچ جائے.
زُنّارِ قَدَح
وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے
زَنانِ مِصْر
مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zunian)
zunian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔