تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yoga" کے متعقلہ نتائج

یوگی

(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد

yoga

جوگ

یوغَہ

(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.

یوگا

۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.

یوگ یوگی

वह योगी जो योगासन लगाकर बैठा हो

yogi

جوگی

یوگ مایَہ

दार्शनिक और धार्मिक क्षेत्रों में ईश्वर या ब्रह्म की वह माया जिससे नाम, गुण और रूप से युक्त यह सारी ४-५७ सृष्टि बनी है और जिसके अन्दर ईश्वर या ब्रह्म का तत्त्व छिपा हुआ व्याप्त है।

یوگ وِرْتی

चित्त की वह शुद्ध और शुभ वृत्ति जो योग के द्वारा प्राप्त होती है

یوگ ماتا

दुर्गा।

یوگا آسَن

رک : یوگ ، آسن، مراقبے کی حالت ہیں.

یوگاتْما

योगी

یوگاتْمَک

जोड़ने वाला।

یوگا پَتی

प्रथा, रीति-नीति आदि के कारण होनेवाला संस्कार

یوگ اَبھیاس

یوگ کے اُصولوں کے مطابق کی گئی روحانی ریاضت ، یوگا بھیاس ۔

یوگ آسَن

(ہندو) ریاضت کا خاص طریقہ جو پرستش، استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

یاغی

باغی، سرکش

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

یوگیشْوَر

عارف کامل، لقب مہادیوجی کا

یوگْنِی

جوگ ابھیاس کرنے والی عورت نیز جیوتش میں نیک و بد ظاہر کرے والی روح، بھوتنی، جادوگرنی، جوگنی، ایک قسم کی دیویاں جن میں سے چونسٹھ نہایت اہم تصور کی گئی ہیں

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

raja yoga

راج یوگ، ذہن اور جذبات پر قابو پانے کے لیے ایک ورزش۔.

hatha yoga

یوگا میں حبس دم اور جسمانی ورزش کا ایک ضابطہ یا طریقہ۔.

yagi antenna

یاگی ہوائیہ

راج یوگی

شاہانہ انداز رکھنے والا .

yoga کے لیے اردو الفاظ

yoga

ˈjəʊ.ɡə

yoga کے اردو معانی

اسم

  • یوگ
  • جوگ
  • مراقبے کا عالم
  • (ہندو فلسفہ) انسانی روح کا روحِ کائنات کے ساتھ باطنی اتحاد
  • ریاضتِ باطنی
  • جسمانی اور ذہنی مشقوں کا نظام، جو اس ملاپ کے وقوع کے لیے تشکیل دیا جائے یا تمام بیرونی اشیا سے حواس کا تعلق منقطع کرکے اور کسی اصول یا خصوصاً کسی اہم شے پر غیر منقطع مراقبہ کے ذریعے جسمانی اور روحانی صحت کا فروغ

yoga के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • योग
  • जोग
  • मराक़बे का 'आलम
  • (हिंदू फ़लसफ़ा) इंसानी रूह का रूह-ए-काएनात के साथ बातिनी इत्तिहाद
  • रियाज़त-ए-बातिनी
  • जिस्मानी और ज़ेहनी मश्क़ों का निज़ाम, जो इस मिलाप के वुक़ू' के लिए तश्कील दिया जाए या तमाम बैरूनी अश्या से हवास का त'अल्लुक़ मुंक़ते' करके और किसी उसूल या ख़ुसूसन किसी अहम शय पर ग़ैर मुंक़ते' मुराक़बा के ज़रि'ए जिस्मानी और रुहानी सेहत का फ़रोग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یوگی

(جوگی) یوگ کرنے والا، یکسوئی قلب کے ساتھ تصور کرنے والا، یوگ شاستر کے مطابق چلنے والا، زاہد، عابد

yoga

جوگ

یوغَہ

(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.

یوگا

۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.

یوگ یوگی

वह योगी जो योगासन लगाकर बैठा हो

yogi

جوگی

یوگ مایَہ

दार्शनिक और धार्मिक क्षेत्रों में ईश्वर या ब्रह्म की वह माया जिससे नाम, गुण और रूप से युक्त यह सारी ४-५७ सृष्टि बनी है और जिसके अन्दर ईश्वर या ब्रह्म का तत्त्व छिपा हुआ व्याप्त है।

یوگ وِرْتی

चित्त की वह शुद्ध और शुभ वृत्ति जो योग के द्वारा प्राप्त होती है

یوگ ماتا

दुर्गा।

یوگا آسَن

رک : یوگ ، آسن، مراقبے کی حالت ہیں.

یوگاتْما

योगी

یوگاتْمَک

जोड़ने वाला।

یوگا پَتی

प्रथा, रीति-नीति आदि के कारण होनेवाला संस्कार

یوگ اَبھیاس

یوگ کے اُصولوں کے مطابق کی گئی روحانی ریاضت ، یوگا بھیاس ۔

یوگ آسَن

(ہندو) ریاضت کا خاص طریقہ جو پرستش، استغراق یا محویت کے لیے جوگی لوگ اختیار کرتے ہیں

یاغی

باغی، سرکش

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

یوگیشْوَر

عارف کامل، لقب مہادیوجی کا

یوگْنِی

جوگ ابھیاس کرنے والی عورت نیز جیوتش میں نیک و بد ظاہر کرے والی روح، بھوتنی، جادوگرنی، جوگنی، ایک قسم کی دیویاں جن میں سے چونسٹھ نہایت اہم تصور کی گئی ہیں

یُگانت

دنیا کا خاتمہ، جگ کا انت، روزِقیامت، جگنت، جگنتر

یُگَم

جگم، جگل

یُگَل

جگل، جفت، دو، وہ جو ایک ساتھ دو ہوں

یُگانْتَر

جگ، جگنت، جگنتر، دوسرا جگ، انقلاب، نیا زمانہ

raja yoga

راج یوگ، ذہن اور جذبات پر قابو پانے کے لیے ایک ورزش۔.

hatha yoga

یوگا میں حبس دم اور جسمانی ورزش کا ایک ضابطہ یا طریقہ۔.

yagi antenna

یاگی ہوائیہ

راج یوگی

شاہانہ انداز رکھنے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yoga)

نام

ای-میل

تبصرہ

yoga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone