تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yodel" کے متعقلہ نتائج

yodel

عام سُریلی آواز میں گاتے گاتے باریک اونچے سُر میں بے ربط تان لگانا، سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی لوگوں کی طرح۔.

یَدُ اللہ

خدا کا ہاتھ، مراد: اللہ کی ذات، اللہ کی قدرت

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یادِ اللہ ہونا

سلام دعا ہونا، رسم و راہ ہونا، جان پہچان ہونا، دوستی ہونا

یَدُاللّٰہی

(لفظاً) حدا کے ہاتھ والا، قدرت والا، حدا کا ہاتھ ہونے کی حالت یا کیفیت ، وہ مقام جہاں انسان ایسے کام انجام دیتا ہے جسے انسانوں کی حیثیت اور طاقت سے بالاتر کہا جاتا ہے؛ مراد: قدرتِ کاملہ.

یاد لاونا

یاد کرنا نیز بلانا

یَدُ القَص

دستہ ، موٹھ ، ّہتا ، قبضہ ، دستہ ، دستہ نما خلیہ یا ّہڈی ، سینے کی ّہڈی کے اوپر والا ّحصہ یا مطرقی ّہڈی کا دستہ نما ّحصہ ۔

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

یاد اَللہ کَہنا

سلام دعا کہنا، یاد دلانا

یاد لَگْنا

یاد آنا، کسی کا ہر وقت دھیان رہنا، کسی کا ہر وقت تذکرہ ہونا

یاد لَگانا

دھیان لگانا، خیال بٹھانا

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد لَگی ہونا

کسی کا ہر وقت تذکرہ یا دھیان ہونا

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد، اللہ کی بندگی، عشق الہیٰ، ذکر الہیٰ

یِہ دِل و گُردَہ

یہ ہمت، یہ مجال، کچھ نہیں کرسکتے

تیغِ یَدُ اللہ

یداللہ کی تلوار ، (مجازاً) حضرت علیؓ کی تلوار.

yodel کے لیے اردو الفاظ

yodel

ˈjəʊ.dəl

yodel کے اردو معانی

فعل

  • عام سُریلی آواز میں گاتے گاتے باریک اونچے سُر میں بے ربط تان لگانا، سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی لوگوں کی طرح۔.

اسم

  • ایسی تان ۔.

yodel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • आम सुरीली आवाज़ में गाते गाते बारीक ऊँचे सुर में बेरब्त तान लगाना, स्विटज़रलैंड के पहाड़ी लोगों की तरह

संज्ञा

  • ऐसी तान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yodel

عام سُریلی آواز میں گاتے گاتے باریک اونچے سُر میں بے ربط تان لگانا، سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی لوگوں کی طرح۔.

یَدُ اللہ

خدا کا ہاتھ، مراد: اللہ کی ذات، اللہ کی قدرت

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یادِ اللہ ہونا

سلام دعا ہونا، رسم و راہ ہونا، جان پہچان ہونا، دوستی ہونا

یَدُاللّٰہی

(لفظاً) حدا کے ہاتھ والا، قدرت والا، حدا کا ہاتھ ہونے کی حالت یا کیفیت ، وہ مقام جہاں انسان ایسے کام انجام دیتا ہے جسے انسانوں کی حیثیت اور طاقت سے بالاتر کہا جاتا ہے؛ مراد: قدرتِ کاملہ.

یاد لاونا

یاد کرنا نیز بلانا

یَدُ القَص

دستہ ، موٹھ ، ّہتا ، قبضہ ، دستہ ، دستہ نما خلیہ یا ّہڈی ، سینے کی ّہڈی کے اوپر والا ّحصہ یا مطرقی ّہڈی کا دستہ نما ّحصہ ۔

یاد اَللہ رَہنا

شناسائی ہونا، واقفیت ہونا، صاحب سلامت رہنا، رسم و راہ ہونا

یاد اَللہ کَہنا

سلام دعا کہنا، یاد دلانا

یاد لَگْنا

یاد آنا، کسی کا ہر وقت دھیان رہنا، کسی کا ہر وقت تذکرہ ہونا

یاد لَگانا

دھیان لگانا، خیال بٹھانا

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کسی بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد لَگی ہونا

کسی کا ہر وقت تذکرہ یا دھیان ہونا

یادِ اِلٰہی

خدا کی یاد، اللہ کی بندگی، عشق الہیٰ، ذکر الہیٰ

یِہ دِل و گُردَہ

یہ ہمت، یہ مجال، کچھ نہیں کرسکتے

تیغِ یَدُ اللہ

یداللہ کی تلوار ، (مجازاً) حضرت علیؓ کی تلوار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yodel)

نام

ای-میل

تبصرہ

yodel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone