تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yet" کے متعقلہ نتائج
yet کے لیے اردو الفاظ
yet کے اردو معانی
فعل متعلق
- ابھی
- باوجود ایں
- تاہم
- ما سوا
- اور زیادہ
- تا حال
- اب بھی
- ہنوز
- ابھی تک
- اب تک
- کسی آئندہ وقت پر یا اس سے قبل
- سب کچھ کیے جانے سے پہلے
- ابھی، خصوصاً متقابل کے ساتھ مستعمل ہے
- علاوہ ازیں
- مزید برآں
- مزید
- باوجود اس کے
- باوجودیکہ
- پھر بھی
- اس پر بھی
- (عطف) لیکن
- باجودیکہ
- گو کہ
- مگر
- پَر
- اِلّا
- باوجود اس امر کے
- تاہم، پھر بھی
yet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अभी
- बाबुजूद ईं
- ताहम
- मा-सिवा
- और ज़ियादा
- ता-हाल
- अब भी
- हुनूज़
- अभी तक
- अब तक
- किसी आइंदा वक़्त पर या उससे क़ब्ल
- सब कुछ किए जाने से पहले
- अभी, ख़ुसूसन मुतक़ाबिल के साथ मुस्ता'मल है
- 'इलावा-अज़ीं
- मज़ीद-बर-आँ
- मज़ीद
- बावुजूद इसके
- बावुजूदे-कि
- फिर भी
- इस पर भी
- ('अत्फ़) लेकिन
- बावुजूदे-कि
- गो कि
- मगर
- पर
- इल्ला
- बावुजूद इस अम्र के
- ताहम, फिर भी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یِہ تو
کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل ۔ یہ تو رخصت ہوکر گھر آیا خبرداروں نے اس حال کا خاص و عام میں چرچا مچایا۔
یِہ ٹَھیری
یہ طے ہوا ، یہ فیصلہ ہوا ، یہ ارادہ تھا ،کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔
یِہ تو ہونا ہی تھا
اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا
یِہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے
جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔
یہ ٹانْگ کھولو تو لاج، وہ ٹانْگ کھولو تو لاج
جب دونوں باتوں میں رسوائی اور بدنامی ہواس وقت مستعمل ہے
یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں
یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے
یَتَّم
کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی
یِہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولُوں تو لاج ہے
جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔
یَتِیم الطَّرفَین
بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yet)
yet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔