تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yes" کے متعقلہ نتائج
yes کے لیے اردو الفاظ
yes کے اردو معانی
فعل متعلق
- اچھا
- ہاں
- جی
- بلے
- ہوں
- اتفاق یا رضا مندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ہے
- no کی ضد
- کسی ما قبل منفی درخواست یا بیان کی تردید کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
- عموماً شک، ہچکچاہٹ اور تجسّس کے اظہار کے لیے استفہامی طور پر استعمال کیا جاتا ہے
- علاوہ ازیں
اسم
- مثبت رضا مندی
- ہاں
yes के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अच्छा
- हाँ
- जी
- बले
- हूँ
- इत्तिफ़ाक़ या रज़ा-मंदी ज़ाहिर करने के लिए मुस्ता'मल है
- no की ज़िद
- किसी मा-क़ब्ल मंफ़ी दरख़्वास्त या बयान की तर्दीद के तौर पर इस्ते'माल किया जाता है
- 'उमूमन शक, हिचकिचाहट और तजस्सुस के इज़हार के लिए इस्तिफ़हामी तौर पर इस्ते'माल किया जाता है
- 'इलावा-अज़ीं
संज्ञा
- मुस्बत रज़ामंदी
- हाँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَسَع
حضرت عیسیٰؑ کے چچا زاد بھائی جو اُن کے آسمان پر جانے کے بعد پیغمبر مقرر ہوئے ، حضرت یسعؑ اخوب کے فرزند تھے اور انھیں کو ابن العجوز بھی کہتے ہیں، وہ پانی پر چلتے اور اندھوں اور کوڑھیوں کا علاج کرتے تھے.
یاس پَرَسْت
مایوسی و افسردگی قبول کرنے والا، قُنُوطی، یاس پسندانہ نقطہ نظر رکھنے والا، ناامید، مایوس
یَسُوع مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السلام، جنہیں خدا نے مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو چھوکراچھا کردینے کا معجزہ عطا کیا تھا اور وہ مسیح کے لقب سے مشہور ہوئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yes)
yes
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔