تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یٰسین" کے متعقلہ نتائج

یٰسین

قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب

یٰسین سُننا

یٰس سنانا (رک) کا لازم ، نزع میں سورۃ یاسین سننا

یٰسین سُنوانا

رک : یسیٰسن پڑھوانا

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

یٰسین کا وَقْت آنا

رک : یاسین کا وقت آنا : نزع کا وقت پہنچنا ، اخیر وقت ہونا جس میں عموماً سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے

یٰسِین شَرِیف

رک : یسیسن : سورہ یسین کا نام بطور احترام .

یٰسِین سُنانا

رک : یسٰسین پڑھنا : مرنے وال کے سرہانے سورۃ یسیسن پڑھنا کہ نزع کی تکلیف میں آسانی ہوجائے

یٰسِین کا وَقْت

time of death

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

دَمِ یٰسِین

قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یٰسین کے معانیدیکھیے

یٰسین

yaasiinयासीन

نیز : یاسِین

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

یٰسین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا ایک اسم گرامی
  • قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب
  • ۔(ع) مونث۔ دیکھو یاسین۔
  • آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا ایک اسم گرامی
  • تلفظ یاسین ، قرآن مجید کی ایک ّمکی سورت کا نام ، حروف مقطعات میں سے ایک ؛ رک : یاسین ؛ ایسٓ ۔
  • حرفِ ندا ۔ اے انسان ، اے شخص نیز سیدالبشر ۔

Urdu meaning of yaasiin

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ka ek ism giraamii
  • quraan shariif kii ek mashhuur suurat ka naam jis kii ibatidaa me.n yahii lafz hai, ye suurat jaanknii kii haalat me.n ruuh ko baa.aasaanii jism se Khaarij hone ke li.e biimaar ke paas pa.Dhte hain, use quraan ka dil bhii kahaa jaataa hai, quraan chhattiisvaa.n baab
  • ۔(e) muannas। dekho yaasiin
  • aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaala vasallam ka ek ism giraamii
  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • harf-e-nidaa । e insaan, e shaKhs niiz sayyad alabshar

English meaning of yaasiin

Noun, Feminine

  • a name of the Holy Qur'an, name of a sura in the Qur'an, opening letters of a Qur'anic sura
  • a Qur'anic sura who recited at deathbed and its called as the heart of Qur'an, 36th Chapter of Quran
  • a surname of Muhammad

यासीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुरान की एक सूरत, जो मरते समय मुसलमान को सुनायी जाती है, इसे क़ुरआन का दिल भी कहा जाता है, क़ुरआन का छत्तीसवाँ अध्याय
  • पैग़म्बर मोहम्मद का उपनाम

یٰسین کے مرکب الفاظ

یٰسین سے متعلق دلچسپ معلومات

یٰسین/یاسین ’’نور اللغات‘‘ میں درج ہے، اور صحیح درج ہے، کہ یہ قرآن پاک کی ایک مشہور سورۃ ہے۔وہاں یہ بات درج ہونے سے رہ گئی کہ یہ حضور سرور کائنات ؐ کے اسمائے پاک میں سے ایک نام بھی ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ میں لکھا ہے کہ یہاں ’’سین‘‘ د راصل ’’سید‘‘ کا مخفف ہے، اور’’یا سین‘‘ کے معنی ہیں ’’یاسید [البشر]‘‘۔ اس تفسیر کے بارے میں کچھ کہنا میرے لئے فی الوقت ممکن نہیں۔ جناب عقیل الغروی نے مجھے بتایا ہے کہ ’’اکثر عرفا اس کے معنی ’اے انسان کامل‘ بتاتے ہیں۔ بعض نے’یا سامع الوحی‘ بھی لکھا ہے۔‘‘ اردو میں ’’یٰسین‘‘ اور’’یاسین‘‘ دونوں مستعمل ہیں اور مذکر اسما بھی ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یٰسین

قرآن شریف کی ایک مشہور سورت کا نام جس کی ابتدا میں یہی لفظ ہے، یہ صورت جانکنی کی حالت میں روح کو بآسانی جسم سے خارج ہونے کے لئےبیمار کے پاس پڑھتے ہیں، اسے قرآن کا دل بھی کہا جاتا ہے، قرآن کا چھتیسواں باب

یٰسین سُننا

یٰس سنانا (رک) کا لازم ، نزع میں سورۃ یاسین سننا

یٰسین سُنوانا

رک : یسیٰسن پڑھوانا

یٰسین پَڑھنا

نزع کے وقت سورۂ یٰسین سنانا (تاکہ روح نکلنے میں آسانی ہو)

یٰسین پَڑھوانا

سورۃ یسٰین کو حالت نذع میں سنواتا تاکہ بیمار کی مشکل آسان ہو اور نذع کی تکلیف سے بچے

یٰسین کا وَقْت آنا

رک : یاسین کا وقت آنا : نزع کا وقت پہنچنا ، اخیر وقت ہونا جس میں عموماً سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے

یٰسِین شَرِیف

رک : یسیسن : سورہ یسین کا نام بطور احترام .

یٰسِین سُنانا

رک : یسٰسین پڑھنا : مرنے وال کے سرہانے سورۃ یسیسن پڑھنا کہ نزع کی تکلیف میں آسانی ہوجائے

یٰسِین کا وَقْت

time of death

آلِ یٰسِین

اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسولؐ)، سادات

دَمِ یٰسِین

قرآن پاک کی ایک سورۃ، سورۂ یٰسین پڑھ کر پھون٘کنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یٰسین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یٰسین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone