تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yarn" کے متعقلہ نتائج

yarn

دھاگہ

yearn

چاہْنا

یارْنی

محبوبہ، دوست، یار کی تانیث

یَرْنِش

एक गाँव या नगर के रहनेवाले।

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یارانَہ

دوستی آشنائی، محبت، اتحاد، تعلقات

یارانا

دوستی

یَراع

दे. ‘यराअः'।

یَرَہ

पृथ्वी, ज़मीन, भूमि।।

yarn کے لیے اردو الفاظ

yarn

jɑːn

yarn کے اردو معانی

اسم

  • ڈورا
  • تاگا
  • سُوت
  • تار
  • لڑی
  • اون یا دیگر ریشہ دار مادے سے کاتا ہوا دھاگا، خصوصاً وہ دھاگا جو بُننے یا کشیدہ کاری کے لیے تیار کیا جاتا ہے
  • ڈھیلے انداز میں بل دیے ہوئے ریشوں کے گچھے کی شکل میں دھاگا، جیسے پٹ سن جس سے رسّا بنایا جاتا ہے
  • پلاسٹک، دھات، ریشم اور اس طرح کے مادے سے بنا ہوا دھاگا، جس کے مختلف ریشوں کو بٹ کر ڈوری سی بنا لی جاتی ہے
  • (بول چال) مہم جوئی کی داستان
  • غیر معمولی واقعات اور اس طرح کے موضوعات کی کہانیاں، خصوصاً بعید از قیاس کی کہانیاں
  • قصہ، کہانی، گپ
  • (بول چال) فرضی قصے گھڑنا
  • کہانیاں بیان کرنا

yarn के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डोरा
  • तागा
  • सूत
  • तार
  • लड़ी
  • ऊन या दीगर रेशा-दार माद्दे से काता हुआ धागा, ख़ुसूसन वो धागा जो बुनने या कशीदा-कारी के लिए तैयार किया जाता है
  • ढीले अंदाज़ में बल दिए हुए रेशों के गुच्छे की शक्ल में धागा, जैसे पट-सन जिससे रस्सा बनाया जाता है
  • प्लास्टिक, धात, रेशम और इस तरह के माद्दे से बना हुआ धागा, जिसके मुख़्तलिफ़ रेशों को बट कर डोरी सी बना ली जाती है
  • (बोल-चाल) मुहिम-जूई की दास्तान
  • ग़ैर-मा'मूली वाक़ि'आत और इस तरह के मौज़ू'आत की कहानियाँ, ख़ुसूसन ब'ईद-अज़-क़ियास की कहानियाँ
  • क़िस्सा, कहानी, गप
  • (बोल-चाल) फ़र्ज़ी क़िस्से घड़ना
  • कहानियाँ बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yarn)

نام

ای-میل

تبصرہ

yarn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone