تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاروں" کے متعقلہ نتائج

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

یاروں کا یار

دوستوں اور قریبی لوگوں کے دُکھ درد میں شریک، دوستوں کا شریک حال، بہت اچھا دوست

یاروں کے یار

یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،

یاروں کا مال

مال مفت، بغیر محنت کے حاصل کی ہوئی چیز، دوستوں کی ملکیت

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

آنکھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

خَصَم سے چُھوٹے تو یاروں کے جائے

بدچلن عورت کے متعلق کہتے ہیں جو غیر مردوں سے تعلقات رکھتی ہے

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

آنکھ پھری مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یاروں کے معانیدیکھیے

یاروں

yaaro.nयारों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یاروں کے اردو معانی

  • ۔ یار کی جمع۔
  • دوستوں ، محیوں ، آشبناوں ، لوگوں ، یار (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں
  • ضمیر کبھی یہ بے تکلفی کی گفتگو میں بطور ضمیر مرکلم بھی مستعمل ہوتا ہے : جیسے : ہم ، وغیرہ
  • ضمیر کبھی یہ بے تکلفی کی گفتگو میں بطور ضمیر میں بطور ضمیر متکلم بھیہ مستعل ہوتا ہے : جسیے : ہم ، مین وغیرہ
  • مستعمل

شعر

Urdu meaning of yaaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ yaar kii jamaa
  • dosto.n, muhiyo.n, aa shabinaa.o.n, logo.n, yaar (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n
  • zamiir kabhii ye betakallufii kii guftagu me.n bataur zamiir mar kalim bhii mustaamal hotaa hai ha jaise ha ham, vaGaira
  • zamiir kabhii ye betakallufii kii guftagu me.n bataur zamiir me.n bataur zamiir mutakallim bhayaa mastaal hotaa hai ha jasii.e ha ham, main vaGaira
  • mustaamal

English meaning of yaaro.n

  • friends

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یاروں

۔ یار کی جمع۔

یاروں کے

دوستوں کے اپنے ، ہمارے ، ہماری ذات کے

یاروں کا

دوستوں کا، احباب کا، دوستوں سے منسوب

یاروں کی

دوستوں سے منسوب ، ہمن پیشہ لوگوں کی آشناوں کی ، محبو٘ کی ، ساتھیوں کی ہماری اپنی ،

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

یاروں کا یار

دوستوں اور قریبی لوگوں کے دُکھ درد میں شریک، دوستوں کا شریک حال، بہت اچھا دوست

یاروں کے یار

یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،

یاروں کا مال

مال مفت، بغیر محنت کے حاصل کی ہوئی چیز، دوستوں کی ملکیت

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

آنکھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

خَصَم سے چُھوٹے تو یاروں کے جائے

بدچلن عورت کے متعلق کہتے ہیں جو غیر مردوں سے تعلقات رکھتی ہے

بَیل سَرکاری، یاروں کی ٹِٹْکاری

آپس میں بھڑکا کر لڑائی کرا دینے کی نسبت مستعمل

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

آنکھ پھری مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

جو بامَن کی پوتھی میں سو یاروں کی زبان پَر

اپنی تریف میں کہتے ہیں کہ جو تمہارے دل میں ہے ہم سمجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone