تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"worth" کے متعقلہ نتائج
worth کے لیے اردو الفاظ
worth کے اردو معانی
اسم
- قیمت
- قدر
- کسی شے کی وہ صفت جو اس کی افادیت اور قدر و قیمت کی مظہر ہے
- قیمت بالخصوص قدرِ زر
- ذہنی یا اخلاقی عمدگی کی بنیاد پر کسی کی قدر و قیمت یا خوبی
- دولت یا اثاثہ جات کی کوئی بھی قسم
- کسی شے کی کوئی مقدار یا تعداد جو ایک مخصوص رقم سے حاصل کی جا سکے
صفت
- قیمت اور قدر میں کسی شے کے برابر
- قابل
- مخصوص قیمت کا حامل
فعل لازم
- (قدیم) واقع ہونا یا پیش آنا
worth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ीमत
- क़द्र
- किसी शय की वो सिफ़त जो उसकी इफ़ादियत और क़द्र-ओ-क़ीमत की मज़हर है
- क़ीमत बिल-ख़ुसूस क़द्र-ए-ज़र
- ज़ेहनी या अख़्लाक़ी 'उम्दगी की बुनियाद पर किसी की क़द्र-ओ-क़ीमत या ख़ूबी
- दौलत या असासा-जात की कोई भी क़िस्म
- किसी शय की कोई मिक़दार या ता'दाद जो एक मख़्सूस रक़म से हासिल की जा सके
विशेषण
- क़ीमत और क़द्र में किसी शय के बराबर
- क़ाबिल
- मख़्सूस क़ीमत का हामिल
अकर्मक क्रिया
- (क़दीम) वाक़े' होना या पेश आना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وادِیٔ تَیہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
wart hog
گومڑیلا سؤر، بڑے سر والا افریقی جنگلی سؤر جس کے چہرے پر گومڑے ہوتے ہیں اور دانت بڑے اور خمدار۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (worth)
worth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔