تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"writhe" کے متعقلہ نتائج

writhe

بَل

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وَرْطی

ورطہ سے منسوب

وَرْتی

ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

وَرَتی

براتی

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وِرْتا

طاقت، لیاقت، حیثیت

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

وَحدَتی

وحدت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وحدت پرست ، وحدت پسند ، موحد نیز وحدت پر مبنی ، یگانگت والا ، یکتائی کا ۔

وَیرِتا

دشمنی ، عداوت ، بیر ، نزاع ، کینہ ، کپٹ ؛ نفرت ، بیزاری ، بغض

وِیرَتو

شجاعت، بہادری، بے باکی

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وَیرِتو

رک : ویرتا ؛ بہادری ؛ بغض

writhe کے لیے اردو الفاظ

writhe

raɪð

writhe کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • تڑپنا
  • تلملانا
  • اینٹھنا
  • جسم کا درد سے لوٹ پوٹ ہونا
  • سخت پریشانی سے ذہنی اذیت میں مبتلا
  • سختی سے پیچ و تاب کھانا
  • بگاڑنا
  • ٹیڑھا میڑھا کرنا
  • اینٹھن
  • اکڑنے کا فعل
  • ٹیڑھی میڑھی شکل یا مروڑ
  • بل پیچ
  • تشنج

writhe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • तड़पना
  • तिलमिलाना
  • ऐंठना
  • जिस्म का दर्द से लोट-पोट होना
  • सख़्त परेशानी से ज़ेहनी अज़िय्यत में मुब्तला
  • सख़्ती से पेच-ओ-ताब खाना
  • बिगाड़ना
  • टेढ़ा-मेढ़ा करना
  • ऐंठन
  • अकड़ने का फे़'ल
  • टेढ़ी-मेढ़ी शक्ल या मरोड़
  • बल पेच
  • तशन्नुज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (writhe)

نام

ای-میل

تبصرہ

writhe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone