تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"working capital" کے متعقلہ نتائج
working capital کے لیے اردو الفاظ
working capital کے اردو معانی
اسم
- سرمایہ زیر کار
- کام چلانے کے لیے سرمایہ
- نقدی یا دیگر زیر دست یا زیر کار اثاثے جو ایک تجارتی ادارہ اپنے روز مرہ کے کام کو رواں رکھنے کے لیے زیرِ عمل لاتا ہے
- کاروباری سرمایہ
- (حساب داری) جاری سرمایہ، جو جاری ذمہ داریوں سے زائد ہو
working capital के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरमाया ज़ेर-कार
- काम चलाने के लिए सरमाया
- नक़दी या दीगर ज़ेर-दस्त या ज़ेर-कार असासे जो एक तिजारती इदारा अपने रोज़-मर्रा के काम को रवाँ रखने के लिए जे़र-ए-'अमल लाता है
- कारोबारी सरमाया
- (हिसाब-दारी) जारी सरमाया, जो जारी ज़िम्मा-दारियों से ज़ाइद हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (working capital)
working capital
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔