تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wolf" کے متعقلہ نتائج
wolf کے لیے اردو الفاظ
wolf کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- بھیڑیا
- گُرگ
- ذئب
- جنگلی گوشت_خور میمل جانوروں کی متعدد اقسام میں سے ایک
- یورپ کا عام بھیڑیا جس کا تعلق کتے کے خاندان سے ہے
- شمالی امریکا کا بھورا بھیڑیا
- ایسے کسی ایک جانور کی کھال
- تیز_رفتار، مکار، حریص اور غارت_گر درندہ
- کچھ ایسے بھیڑیا_نما جانور جن کا کتے کے خاندان سے تعلق نہیں ہوتا، جیسے تسمانیہ کا گوشت_خور بھیڑیا
- (عوامی) عورتوں کے پیچھے پھرنے والا
- دل پھینک
- (مجازاً) ایک ظالم حریص انسان
- (حشریات) مختلف حشرات کے لاروے، بالخصوص وہ حشرات جو اناج پر حملہ_آور ہوتے ہیں
- (فلکیات) مجمع_النجوم گرگِ_فلک
- (موسیقی) ایک بے_سُری کرخت آواز جو کسی ایسے کلیدی ساز سے نکل رہی ہو، جسے درست نہ کیا گیا ہو
- نگل لینا، جیسے غذا کو
- حریصانہ طور پر کھانا یا ہڑپ کرنا
- بھیڑیوں کا شکار ہونا
wolf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- भेड़िया
- गुर्ग
- ज़ेब
- जंगली गोश्त-ख़ोर मेमल जानवरों की मुत'अद्दिद अक़्साम में से एक
- यूरोप का 'आम भेड़िया जिसका त'अल्लुक़ कुत्ते के ख़ानदान से है
- शुमाली अमरीका का भूरा भेड़िया
- ऐसे किसी एक जानवर की खाल
- तेज़-रफ़्तार, मक्कार, हरीस और ग़ारत-गर दरिंदा
- कुछ ऐसे भेड़िया-नुमा जानवर जिनका कुत्ते के ख़ानदान से त'अल्लुक़ नहीं होता, जैसे तुस्मानिया का गोश्त-ख़ोर भेड़िया
- ('अवामी) 'औरतों के पीछे फिरने वाला
- दिल फेंक
- (मजाज़न) एक ज़ालिम हरीस इंसान
- (हशरियात) मुख़्तलिफ़ हशरात के लार्वे, बिल-ख़ुसूस वो हशरात जो अनाज पर हमला-आवर होते हैं
- (फ़लकियात) मजमा'उन-नुजूम गुर्ग-ए-फ़लक
- (मूसीक़ी) एक बे-सुरी करख़्त-आवाज़ जो किसी ऐसे कलीदी साज़ से निकल रही हो, जिसे दुरुस्त न किया गया हो
- निगल लेना, जैसे ग़िज़ा को
- हरीसाना तौर पर खाना या हड़प करना
- भेड़ियों का शिकार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wolf spider
بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.
woulfe bottle
کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].
welfare state
فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.
wall fern
دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wolf)
wolf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔