تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"welfare state" کے متعقلہ نتائج

welfare state

فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.

welfare state کے لیے اردو الفاظ

welfare state

ˌwel.feə ˈsteɪt

welfare state کے اردو معانی

اسم

  • فلاحی ریاست
  • ایسی ریاست جس کی حکومت عوام کی بہبود کی ذمہ دار ہو، جس میں معاشی تحفط، مفت طبی امداد، پیرانہ سالی کا وظیفہ اور تعلیم، رہائش اور اسی قسم کی دیگر ضروریات کو پورا کرنا شامل ہے
  • ایسی ریاست کی ان خوبیوں والا سماجی معاشرہ

welfare state के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़लाही रियासत
  • ऐसी रियासत जिसकी हुकूमत 'अवाम की बहबूद की ज़िम्मा-दार हो, जिसमें म'आशी तहफ़्फ़ुज़, मुफ़्त तिब्बी इमदाद, पीरानासाली का वज़ीफ़ा और तालीम, रिहायश और इसी किस्म की दीगर ज़रूरीयात को पूरा करना शामिल है
  • ऐसी रियासत की इन ख़ूबियों वाला समाजी मु'आशरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

welfare state

فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (welfare state)

نام

ای-میل

تبصرہ

welfare state

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone