تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wit" کے متعقلہ نتائج

wit

بَذْلَہ سَنْجی

witty

بَذْلَہ سَنْج

within

اَنْدَرْ

with it

بول چال: (بطور و صفی ہائفن کے ساتھ) تازہ ترین معاملات سے باخبر؛ نئے تصوّر ات وغیرہ سے آشنا۔.

with

فی

withy

کسی بھی نوع کا بید۔.

withe

بیدوغیرہ کی لچیلی مضبوط شاخ جس سے لکڑیوں کا گٹھا وغیرہ باندھا جاتا ہے۔.

with-profits

برط منافع سمیت؛ (بیمہ پالسی کے حوالے سے) جس میں بیمہ کرانے والے کو بونس کی صورت میں کمپنی کے منافع سے کچھ حصّہ ملے۔.

with young

حاملَہ

(with)a view to

کے مقصد سے

with one voice

اِتفاق راۓ سے

wite

سمجھ

with good grace

with bad grace

with kid gloves

wit کے لیے اردو الفاظ

wit

wɪt

wit کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • فہم
  • ذہانت
  • سمجھ
  • فراست
  • بذلہ سنجی
  • نکتہ سنجی
  • ظرافت
  • برجستگی
  • مظاہرِ عالم، تصورات اور الفاظ کا واضح شعور، برجستہ اظہار
  • ان مل، بے جوڑ، لطیف اور مہمل و مضحک حقائق کو تنظیم دے کر خوبصورت بیان کی شکل دینے کا ملکہ اور ہنر
  • تحریر و تقریر میں یہ شعور و ادراک جلوہ گر
  • شخص جس میں ایسی بصیرت اور قوتِ اظہار ہو خصوصاً برجستہ گفتگو کرنے کا ہنر
  • (جمع) مشاہدے، ادراک اور تفہیم کی مجموعی خصوصیات اور اہلیتیں
  • ان اہلیتوں کا درست توازن
  • (قدیم) جاننا
  • معلوم کرنا
  • (قدیم) با خبر ہونا
  • معلوم ہونا

wit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • फ़हम
  • ज़िहानत
  • समझ
  • फ़िरासत
  • बज़ला-संजी
  • नुक्ता-संजी
  • ज़राफ़त
  • बरजस्तगी
  • मज़ाहिर-ए-'आलम, तसव्वुरात और अलफ़ाज़ का वाज़ेह शु'ऊर, बरजस्ता इज़हार
  • अन-मिल, बे-जोड़, लतीफ़ और मोहमल-ओ-मुज़हिक हक़ाइक़ को तंज़ीम दे कर ख़ूबसूरत बयान की शक्ल देने का मलिका और हुनर
  • तहरीर-ओ-तक़रीर में ये शु'ऊर-ओ-इदराक जल्वा-गर
  • शख़्स जिसमें ऐसी बसीरत और क़ुव्वत-ए-इज़हार हो ख़ुसूसन बरजस्ता गुफ़्तुतू करने का हुनर
  • (जम') मुशाहिदे, इदराक और तफ़हीम की मजमू'ई ख़ुसूसियात और अहलियतें
  • उन अहलियतों का दुरुस्त तवाज़ुन
  • (क़दीम) जानना
  • मा'लूम करना
  • (क़दीम) बा-ख़बर होना
  • मा'लूम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wit)

نام

ای-میل

تبصرہ

wit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone