تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"will" کے متعقلہ نتائج
will کے لیے اردو الفاظ
will کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- مصدر یا مصدر معلوم سے قبل مستعمل، مستقبل کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- ناگزیر یا اٹل کیفیات کے اظہار کے لیے مستعمل
- رضا_مندی یا طبیعت کا میلان ظاہر کرنے کے لیے
- عزم_و_ارادہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل
- کسی رواجی یا بالتکرار وقوع ہونے والی فعالیت کے اظہار کے لیے
- استعداد_کار کے اظہار کے لیے
- کوئی امکان ظاہر کرنے کے لیے
- چاہنا یا آرزو رکھنا
- پسند کرنا
- با_ارادہ خواہش کرنا
- تعین کرنا یا انتخاب کرنا
- از_روئے_قانون یا وصیت
- منتخب کرنا
- فیصلہ کرنا یا حکم دینا
- قوتِ_ارادی کے استعمال سے کسی پر اثر کرنا
- وصیت یا بیانِ_حلفی کے ذریعے کچھ دینا
- میراث کی صورت میں دینا
- (قدیم) خواہش کرنا
- طلب کرنا
- چاہا جانا یا خواہش_مند ہونا
- اچھا لگنا
- مرضی استعمال میں لانا
- تعین
- فیصلہ یا حکم ہونا، جیسے کسی قانون یا وصیت_نامے کی رو سے
- منتخب ہونا
- گا، گے، گی
- مرضی
- ارادہ
- نیت
- خواہش
- کسی کام خصوصاً بالارادہ کام کرنے کی استعداد یا قوت
- اس اہلیت یا استعداد کو زیرِ_عمل لانے کا فعل، تجربہ یا طریقہ
- انتخاب
- طلب
- قوتِ_ارادی
- طریقہ یا ارادہ
- ضبطِ_نفس
- عزم_بالجزم
- رجحان
- میلان کسی ایک یا بہتوں کی طرف
- صواب_دید پر منحصر یا من_مانے اختیارات
- (قانون) وصیت، کسی شخص کی اپنی جائیداد سے متعلق جو اس کے مرنے کے بعد تقسیم ہو
- ایسے اقرار_نامے کی دستاویز یا بیان
- بیانِ_حلفی
- (قدیم) حکم
- درخواست
will के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया, सहायक क्रिया
- मसदर या मसदर मा'लूम से क़ब्ल मुस्ता'मल, मुस्तक़बिल के इज़हार के लिए इस्ते'माल किया जाता है
- नागुज़ीर या अटल कैफ़ियात के इज़हार के लिए मुस्ता'मल
- रज़ामंदी या तबी'अत का मैलान ज़ाहिर करने के लिए
- 'अज़्म-ओ-इरादा ज़ाहिर करने के लिए मुस्ता'मल
- किसी रिवाजी या बित्तकरार वुक़ू' होने वाली फ़ा'आलियत के इज़हार के लिए
- इस्ते'दाद-कार के इज़हार के लिए
- कोई इमकान ज़ाहिर करने के लिए
- चाहना या आरज़ू रखना
- पसंद करना
- बा-इरादा ख़्वाहिश करना
- ता'अय्युन करना या इंतिख़ाब करना
- अज़-रू-ए-क़ानून या वसिय्यत
- मुंतख़ब करना
- फ़ैसला करना या हुक्म देना
- क़ुव्वत-ए-इरादी के इस्ते'माल से किसी पर असर करना
- वसिय्यत या बयान-ए-हलफ़ी के ज़रि'ए कुछ देना
- मीरास की सूरत में देना
- (क़दीम) ख़्वाहिश करना
- तलब करना
- चाहा जाना या ख़्वाहिश-मंद होना
- अच्छा लगना
- मर्ज़ी इस्ते'माल में लाना
- त'अय्युन
- फ़ैसला या हुक्म होना, जैसे किसी क़ानून या वसिय्यत-नामे की रू से
- मुंतख़ब होना
- गा, गे, गी
- मर्ज़ी
- इरादा
- नीय्यत
- ख़्वाहिश
- किसी काम ख़ुसूसन बिल-इरादा काम करने की इस्ते'दाद या क़ुव्वत
- उस अहलियत या इस्ते'दाद को ज़ेर-ए-'अमल लाने का फे़'ल, तज्रिबा या तरीक़ा
- इंतिख़ाब
- तलब
- क़ुव्वत-ए-इरादी
- तरीक़ा या इरादा
- ज़ब्त-ए-नफ़्स
- 'अज़्म-बिल-जज़्म
- रुजहान
- मैलान किसी एक या बहुतों की तरफ़
- सवाब-दीद पर मुनहसिर या मन-माने इख़्तियारात
- (क़ानून) वसिय्यत, किसी शख़्स की अपनी जाएदाद से मुत'अल्लिक़ जो उस के मरने के बा'द तक़सीम हो
- ऐसे इक़रार-नामे की दस्तावेज़ या बयान
- बयान-ए-हलफ़ी
- (क़दीम) हुक्म
- दरख़्वास्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
willow herb
بید بُوٹی، جنس Epilobium کا کوئی پودا، خصوصاً جس کے پتّے بید جیسے ہوں اور پھول ہلکے ارغوانی۔.
willow-pattern
بید والی نقاشی، چینی کے یا سنگی یا سفالی ظروف پر روایتی، سفید پر نیلے، نقش و نگار جس میں اکثر بید کے درخت سمیت کوئی چینی منظر د کھایا جاتا ہے۔.
willy wagtail
خاندانMonarchidae کا آسٹریلیا میں پایا جانے والا کھنجن یا ممولا، Rhipidura leucophrys ، جس کے پر چتکبرے ہوتے ہیں۔.
willow grouse
ایک طرح کا بھٹ تیتر یا باقرقرہ جو یورپ اور شمالی امریکا میں عام ہے،Lagopus lagopus ،نسل بڑھانے کے موسم میں بال و پر کتھئی اور جاڑوں میں سفید۔.
وَاللَّیل
رات کی قسم، قرآن پاک کی بیانویں (۹۲) سورۃ الیل کی طرف اشارہ جو ’’والیل ‘‘کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور تیسویں پارے میں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (will)
will
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔