تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"white collar" کے متعقلہ نتائج
white collar کے لیے اردو الفاظ
white collar کے اردو معانی
صفت
- سفید پوش
- تنخواہ دار ملازمین (جیسے کلرکوں، سیلز مینوں) کا یا ان سے متعلق یا ان کے طبقے سے مخصوص جن کی ملازمت جسمانی محنت اور مشقت کا تقاضا نہیں کرتی اور جن کا لباس کم و بیش پر تکلف یا رسمی ہوتا ہے
- blue collar یعنی محنت کش لوگوں کے بر عکس
white collar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सफ़ेद-पोश
- तनख़्वाह-दार मुलाज़िमीन (जैसे क्लर्कों, सेल्ज़-मैनों) का या उन से मुत'अल्लिक़ या उनके तबक़े से मख़्सूस जिनकी मुलाज़िमत जिस्मानी मेहनत और मशक़्क़त का तक़ाज़ा नहीं करती और जिनका लिबास कम-ओ-बेश पुर-तकल्लुफ़ या रस्मी होता है
- blue collar या'नी मेहनत-कश लोगों के बर-'अक्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (white collar)
white collar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔