تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"welcome" کے متعقلہ نتائج

welcome

خوش آمْدِیْد

welcomer

خاطر تواضع کرنے والا

welcomeness

خوش آئندگی

welcome کے لیے اردو الفاظ

welcome

ˈwel.kəm

welcome کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • خوش_آمدید
  • خیر_مقدم
  • اہلاً و سہلاً
  • خوشی سے استقبال کیا گیا
  • اپنی رہائش_گاہ اور مجلس میں جس کا مسرت کے ساتھ خیر_مقدم کیا گیا ہو
  • خوش_آئند_و_مسرت_انگیز
  • خوش_گوار
  • جسے رکھنے، استعمال میں لانے اور جس سے لطفف_اندوز ہونے کی پوری آزادی حاصل ہو
  • شائستگی کے جملوں سے متعلق
  • سواگت
  • نئے آنے والے شخص یا مہمان کے لیے خیر_مقدمی سلام
  • آؤ_بھگت
  • گرم_جوش استقبال
  • بڑی تواضع اور خوشی سے استقبال کرنا
  • خوشی سے آگے بڑھ کر قدم لینا یا آؤ_بھگت کرنا
  • خوشی سے قبول کرنا
  • ہاتھوں_ہاتھ لینا
  • سواگت کرنا
  • (فجائیہ) پُرخلوص استقبال کا مظہر جیسے مرحبا
  • خوب آئے
  • خوش_آمدی
  • اہلاً سہلاً وغیرہ

welcome के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • ख़ुश-आमदीद
  • ख़ैर-मक़दम
  • अहलन व सहलन
  • ख़ुशी से इस्तिक़बाल किया गया
  • अपनी रिहाइश-गाह और मजलिस में जिसका मसर्रत के साथ ख़ैर-मक़दम किया गया हो
  • ख़ुश-आइंद-ओ-मसर्रत-अंगेज़
  • ख़ुशगवार
  • जिसे रखने, इस्ते'माल में लाने और जिस से लुत्फ़-अंदोज़ होने की पूरी आज़ादी हासिल हो
  • शाइस्तगी के जुमलों से मुत'अल्लिक़
  • स्वागत
  • नए आने वाले शख़्स या मेहमान के लिए ख़ैर-मक़दमी सलाम
  • आवभगत
  • गर्म-जोश इस्तिक़बाल
  • बड़ी तवाज़ो' और ख़ुशी से इस्तिक़बाल करना
  • ख़ुशी से आगे बढ़ कर क़दम लेना या आवभगत करना
  • ख़ुशी से क़ुबूल करना
  • हाथों-हाथ लेना
  • स्वागत करना
  • (फ़ुजाइय्या) पुर-ख़ुलूस इस्तिक़बाल का मज़हर जैसे मरहबा
  • ख़ूब आए
  • ख़ुश-आमदी
  • अहलन सहलन वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

welcome

خوش آمْدِیْد

welcomer

خاطر تواضع کرنے والا

welcomeness

خوش آئندگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (welcome)

نام

ای-میل

تبصرہ

welcome

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone