تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weasel" کے متعقلہ نتائج

weasel

نِیولا

weasel word

دانستہ طور پر گول مول یا گمراہ کُن لفظ۔.

weasel-faced

نیولے جیسا منہ والا،پتلے، تیکھے خدو خال والا۔.

weasel words

مبھم زبان

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

wisely

عقلمندی سے

vasal

نَس دار

vessel

بَرْتَن

vassal

جا گیری اسامی

wassail

قدیم: جشن، محفل ناؤ نوش ۔.

واصِلَہ

(طب) وہ اسباب جو بغیر کسی واسطے کے مرض کو اکساتے ہیں

واصِلی

واصل ہونے کی حالت ، وصل ، ملاپ ، وصال نیز خدا تک پہنچنے کی حالت ۔

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

weasel کے لیے اردو الفاظ

weasel

ˈwiː.zəl

weasel کے اردو معانی

اسم، فعل لازم

  • نیولا
  • بیجی
  • راسو
  • مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درندہ جس کا جسم لمبا اور نازک ہوتا ہے، چھوٹے پرندوں اور چوہوں کے شکار پر گزارہ کرتا ہے اور خونخواری اور مکاری کے لیے مشہور ہے
  • ایک ایسی خود کار گاڑی جو کہر، برف، ریت یا دلدل پر چل سکتی ہے
  • (مجازاً) کائیاں آدمی
  • مکار اور دھوکا دینے والا شخص
  • قول و فعل میں دھوکا باز اور وعدہ خلاف ہونا
  • مرتد یا بے وفا ہو جانا
  • بد عہد ہونا یا اپنے فرض کی انجام دہی سے غافل رہنا

weasel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया

  • नेवला
  • बीजी
  • रासू
  • मसटीला ख़ानदान के मेमल जानवरों में से एक गोश्त-ख़ोर छोटा दरिंदा जिसका जिस्म लंबा और नाज़ुक होता है, छोटे परिंदों और चूहों के शिकार पर गुज़ारा करता है और ख़ून-ख़्वारी और मक्कारी के लिए मशहूर है
  • एक ऐसी ख़ुद-कार गाड़ी जो कोहर, बर्फ़, रेत या दलदल पर चल सकती है
  • (मजाज़न) काइयाँ आदमी
  • मक्कार और धोका देने वाला शख़्स
  • क़ौल-ओ-फे़'ल में धोका-बाज़ और वा'दा-ख़िलाफ़ होना
  • मुर्तद या बे-वफ़ा हो जाना
  • बद-'अहद होना या अपने फ़र्ज़ की अंजाम-दही से ग़ाफ़िल रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weasel)

نام

ای-میل

تبصرہ

weasel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone