تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wavy" کے متعقلہ نتائج

wavy

مَوجْدار

واو

پانی کا رنگ ؛ بڑا بادل

وِوا

بیاہ ، شادی (رک : وواہ) ۔

وِواہ

شادی، بیاہ

ویں

(دکن) وہ

وَیں

رک : وہیں جو درست املا ہے ۔

واؤ مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصاً فارسی زبان میں) واو غیر ملفوظی، واو اشمام ضمہ

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

واو مَوقُوف

۔آخرمیں افن اسما ہندی کے واقع ہوتا ہے جن میںواوکے قبل الف ہو۔ جیسے بھاؤ تاؤ۔ واؤ کبھی امر کے بعض صیغوں کے آخر میں آکر ان کو مصدر کردیتا ہے۔ جیسے بناؤ۔ بہاؤ۔ کبھی کلمات ہندی کے آخرمیں نسبت کے واسطے آتاہے جیسے پچھیاؤ۔(پچھم کی ہوا) کبھی بعض مصادر

واو اَصلی

وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔

واؤِ عاطِفَہ

use of و as conjunction and

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

واو مَعدُولَہ

واو مَخلُوطی

وہ واو جو خصوصا ًاُردو زبان کے لفظ کے درمیان میں حرف مضموم کے بعد آتا ہے ، جیسے : سوانگ وغیرہ میں ۔

واو تَمِیز

(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔

wavy کے لیے اردو الفاظ

wavy

ˈweɪ.vi

wavy کے اردو معانی

صفت

  • تموّجی
  • لہر دار
  • متموج
  • لہریں لیتا ہوا
  • پُر از امواج
  • لہریں مارتا ہوا
  • پر شکن
  • پر خم (زلف، گیسو وغیرہ)، گھونگریالا
  • لہریلا
  • موجوں کی صورت میں اوپر چڑھتا ہوا
  • موجوں کے اوصاف رکھنے والا یا موجوں سے بھرا ہوا
  • سطح یا کناروں پر لہر دار، جیسے بال یا پتے
  • لہریا
  • ڈگمگاتا ہوا
  • غیر مستقل

wavy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • तमव्वुजी
  • लहर-दार
  • मुतमव्विज
  • लहरें लेता हुआ
  • पुर-अज़-अमवाज
  • लहरें मारता हुआ
  • पुर-शिकन
  • पुर-ख़म (ज़ुल्फ़, गेसू वग़ैरा), घुँगरियाला
  • लहरीला
  • मौजों की सूरत में ऊपर चढ़ता हुआ
  • मौजों के औसाफ़ रखने वाला या मौजों से भरा हुआ
  • सत्ह या किनारों पर लहर-दार, जैसे बाल या पत्ते
  • लहरिया
  • डगमगाता हुआ
  • ग़ैर-मुस्तक़िल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wavy)

نام

ای-میل

تبصرہ

wavy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone