تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"water tower" کے متعقلہ نتائج
water tower کے لیے اردو الفاظ
water tower کے اردو معانی
اسم
- بُرجِ آب
- پانی کا نل یا ٹنکی جو نظامِ آب میں پانی کے دباؤ کو یکساں رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور ذخیرۂ آب کا کام کرتی ہے
- آگ بجھانے کا ایک آلہ، جس سے کسی بلند و بالا جلتی ہوئی عمارت کے اوپر والے حصے پر پانی کی دھار ڈالی جاتی ہے، یہ ایک مینار نما ڈھانچے پر مشتمل ہوتا ہے جس کے اوپر ایک عمودی نل لگا ہوتا ہے جس کی متحرک ٹونٹی کے راستے پانی کی تیز دھار نکلتی ہے
water tower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुर्ज-ए-आब
- पानी का नल या टंकी जो निज़ाम-ए-आब में पानी के दबाव को यकसाँ रखने के लिए इस्ते'माल होती है और ज़ख़ीरा-ए-आब का काम करती है
- आग बुझाने का एक आ'ला, जिससे किसी बलंद-ओ-बाला जलती हुई 'इमारत के ऊपर वाले हिस्से पर पानी की धार डाली जाती है, ये एक मीनार-नुमा ढाँचे पर मुश्तमिल होता है जिसके ऊपर एक 'उमूदी नल लगा होता है जिसकी मुतहर्रिक टोंटी के रास्ते पानी की तेज़ धार निकलती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (water tower)
water tower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔